عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے،

September 14, 2025

زلمے خلیل زاد سمیت دیگر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور ملا عب الغنی برادر اخوند سے ملاقات کی۔

September 14, 2025

افغان مہاجرین کے متعلق پاکستان کی پالیسی پر جرمنی نے تحفظات کا اظہار کردیا

جرمنی نے اُن 211 افغان شہریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جنہیں جرمنی میں دوبار رہائش پذیر ہونے کا حق حاصل تھا، لیکن پاکستان نے اپنی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے انہیں افغانستان بھیج دیا

1 min read

ایک جانب جرمنی حکام ریاستِ پاکستان پر تحفظات کا اظہار کر رہا ہے جبکہ دوسری جانب جرمنی بذاتِ خود افغان شہریوں کو واپس بھیجنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے

August 20, 2025

پاکستانی ادارے ریاست کی جانب سے مرتّب کردہ پالیسی کے تحت افغان مہاجرین کو واپس اپنے ملک بھیجے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ اسی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے کئی افغان شہری اپنے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ اس اقدام کو جہاں عالمی سطح پر سراہا جارہا وہیں بعض ممالک کی جانب سے تحفظات کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔ حالیہ دنوں میں جرمنی نے اُن 211 افغان شہریوں کی ملک بدری پر تشویش کا اظہار کیا ہے جنہیں جرمنی میں دوبار رہائش پذیر ہونے کا حق حاصل تھا، لیکن پاکستان نے اپنی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے انہیں افغانستان بھیج دیا۔

دراصل جرمنی حکام کو ان 211 افغان شہریوں کے کیس نمٹانے میں چار برس کا طویل عرصہ لگا نتیجتاً یہ لوگ پاکستان میں غیر یقینی کیفیت میں رہے۔

ایک جانب جرمنی حکام ریاستِ پاکستان پر تحفظات کا اظہار کر رہا ہے جبکہ دوسری جانب جرمنی بذاتِ خود افغان شہریوں کو واپس بھیجنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ اس قسم کا طرزِ عمل دراصل جرمنی حکام پر ایک سوالیہ نشان چھوڑتا ہے۔
لہذا جرمنی کو اپنے طرزِ عمل پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے تحفظات کا اظہار کرنے کے بجائے عالمی حالات کو مدّ نظر رکھتے ہوئے پالیسی اختیار کرنی چاہیے۔

اور اسی طرح معمولی سی وجوہات اور مسائل کی بنا پر یورپی ممالک سے افغان شہریوں کو واپس بھیجا جارہا ہے جبکہ دوسری پاکستان کئی طرح کے مسائل نبرد آزما ہے جن میں سرفہرست ملکی سالمیت، سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے اور دہشت گردی جیسے سنگین کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے روس اور نیٹو کی افغان سرزمین پر موجودگی کے باعث لاکھوں افغان باشندوں کو پناہ دی مگرمغربی و عالمی برادری کی جانب سے کیے گئے وعدون کی تکمیل نہ ہونے کے باعث افغآن مہاجرین شدید اضطرار و مایوسی کا شکار ہوئے۔

دیکھیں: وزارت داخلہ کا افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری

متعلقہ مضامین

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *