پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کو علاقائی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مؤثر اقدامات پر زور دیا۔

October 5, 2026

گلوبل پیس اسٹریٹیجی فورم نے پاکستان کو افغانستان سے لاحق سکیورٹی خطرات پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے مربوط حکمتِ عملی پر زور دیا ہے۔

October 5, 2026

حالیہ باشوں اور فلش فلڈ کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی

پندرہ اگست سے اب تک بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث 406 افراد جاں بحق جبکہ 247 افراد زخمی ہوئے؛ پی ڈی ایم اے
پندرہ اگست سے اب تک بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث 406 افراد جاں بحق جبکہ 247 افراد زخمی ہوئے؛ پی ڈی ایم اے

خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں سے سب سے زیادہ متاثر ضلع بونیر ہوا۔ جہاں مجموعی طور پر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 337 ہے۔

August 24, 2025

پشاور: پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں پندرہ اگست سے لیکر اب تک ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے 406 افراد جاں بحق جبکہ 247 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق پونے والے افراد میں 305 مرد، 55 خواتین اور 46 بچے شامل جبکہ زخمیوں میں 179 مرد، 38 خواتین اور 30 بچے شامل ہیں

رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات ڈی آئی خان میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہوئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جبکہ مالی نقصان بھی کافی ہوا ہے جن میں 3526 گھروں کو شدید متاثر ہوئے۔ جن میں سے 577 گھر مکمل منہدم ہوگئے۔

خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں سے سب سے زیادہ متاثر ضلع بونیر ہوا۔ جہاں مجموعی طور پر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 337 ہے۔

یہ حادثات ضلع بونیر کے علاوہ مختلف اضلاع سوات، مانسہرہ، باجوڑ، شانگلہ اور صوابی میں پیش آئے۔

پی ڈی ایم اے نے انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے اور متاثرین کو فوری معاونت کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

ترجمان کے مطابق پی ڈ ی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل طور پر فعال ہے۔ کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع اور معلومات کے لیے فری ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کریں۔

دیکھیں: کے پی کے میں حالیہ بارشوں کے باعث 358 افراد جاں بحق ہوئے؛ پی ڈی ایم اے

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔

October 5, 2026

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

October 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *