ٹرمپ خاتون صحافی کے سوال پر برہم، بدتمیز خاتون کہہ دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوال کرنے والی خاتون رپورٹر کو بدتمیز قرار دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحافیوں سے گفتگو کی تصویر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خاتون صحافی کے سوال پر برہم ہوگئے اور انہیں بدتمیز خاتون قرار دیتے ہوئے پچھلی صفوں میں بیٹھنے کا کہا۔

November 23, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر صحافی کے سوال پر غصے میں آگئے اور خاتون رپورٹر کو بدتمیز قرار دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر نے ٹرمپ سے سوال کیا تو وہ ناراض ہوگئے۔ انہوں نے رپورٹر سے پوچھا کہ آپ کون ہیں؟ اس کے بعد کہا کہ آپ ایک بدتمیز خاتون ہیں اور آپ کو پچھلی صفوں میں ہونا چاہیے تھا۔

رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا صحافیوں کے ساتھ سخت رویہ کوئی نئی بات نہیں۔ ایک اخبار نے تبصرہ کیا کہ شاید ہی کوئی دن گزرتا ہو جب امریکی صدر کسی رپورٹر کے سوال پر برہمی کا اظہار نہ کریں۔ اکثر ایسے سوالات ان کی ناراضی کی وجہ بنتے ہیں جو انہیں پسند نہیں آتے۔

دیکھیے ؛ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، ٹرمپ

متعلقہ مضامین

ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 سیاسی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئی، امریکہ کی عدم شرکت اور فوسل فیول پر اختلافات مذاکرات میں رکاوٹ بنے۔

November 23, 2026

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارتی سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

November 23, 2026

حوثیوں نے سعودی عرب کی رابغ آئل ریفائنری پر حملے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم سعودی حکام نے تاحال اس کی تصدیق نہیں کی۔

November 23, 2026

بین الاقوامی مقابلۂ حسنِ قرأت میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے ممتاز قراء پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ مقابلہ 24 سے 26 نومبر تک ہوگا۔

November 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *