کُرم ایجنسی کے اس حملے میں 5 اہلکار جامِ شہادت نوش کرگئے جبکہ 14 اہلکارزخمی ہوئے جنہین قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

October 29, 2025

صادق آباد پولیس کے مطابق دونوں ڈاکٹروں نے دہشتگرد کمانڈر فاروق کا اپنے نجی ہسپتال میں علاج کیا تھا

October 29, 2025

10 اکتوبر کو جنگ بندی کے بعد سے غزہ سے سامنے آنے والی ہولناک تصاویر کے تسلسل کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ حماس اپنی اتھارٹی دوبارہ قائم کرنے کا عزم رکھتی ہے۔

October 29, 2025

پچھلے پانچ سال میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ اگلے پانچ سال میں سب کچھ بدل سکتا ہے۔

October 29, 2025

یومِ جمہوریہ کے موقع پر پاکستانی حکام نے طیب اردوغان سمیت ترک عوام کو 102 ویں یومِ جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی

October 29, 2025

قبل ازیں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ڈھٹائی اختیار کرتے ہوئے الٹا حماس پر ہی امن معاہدے کی خلاف وزری کا الزام عائد کردیا اور اپنی افواج کو غزہ پر فوری اور بڑے حملے کا حکم دیا تھا۔

October 29, 2025

پنجاب میں حالیہ سیلاب سے اب تک 46 افراد جاں بحق، تیس لاکھ سے زائد افراد متاثر

سیلاب کے باعث جاں بحق افراد ہونے والے کی تعداد 46 تک پہنچ گئی، جبکہ مجموعی طور پر تیس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں

1 min read

سیلاب کے باعث جاں بحق افراد ہونے والے کی تعداد 46 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سیلاب کے باعث تیس لاکھ سے زائد افراد میں متاثر ہوئے ہیں

متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے اور متاثرین کو ادویات، خوراک اور رہائش کیمپ کی فراہمی بھی یقینی بنائی جارہی ہے

September 4, 2025

رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں سیلاب کے باعث اب تک 46 افراد جاں بحق جبکہ ایک اندازے کے مطابق مجموعی طور پر35 لاکھ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے۔

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کے مطابق اب تک پنجاب میں سیلاب سے4000 سے زائد علاقے متاثر ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 14 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ 10 لاکھ سے زائد مویشی مال کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کے مطابق پنجاب میں حالیہ سیلاب کے باعث جاں بحق افراد ہونے والے کی تعداد 46 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سیلاب کے باعث تیس لاکھ سے زائد افراد میں متاثر ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا بارشوں اور سیلابی ریلوں نے گھروں، فصلوں کو شدید متاثر کیا ہے، جس کے باعث ہزاروں خاندانوں کو بے پناہ مالی نقصان ہوا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے اور متاثرین کو ادویات، خوراک اور رہائش کیمپ کی فراہمی بھی یقینی بنائی جارہی ہے۔

دیکھیں: پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے سیلابی ریلے سے چند گھنٹوں میں ملتان سمیت کئی شہر متاثر ہونے کا خدشہ

متعلقہ مضامین

کُرم ایجنسی کے اس حملے میں 5 اہلکار جامِ شہادت نوش کرگئے جبکہ 14 اہلکارزخمی ہوئے جنہین قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

October 29, 2025

صادق آباد پولیس کے مطابق دونوں ڈاکٹروں نے دہشتگرد کمانڈر فاروق کا اپنے نجی ہسپتال میں علاج کیا تھا

October 29, 2025

10 اکتوبر کو جنگ بندی کے بعد سے غزہ سے سامنے آنے والی ہولناک تصاویر کے تسلسل کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ حماس اپنی اتھارٹی دوبارہ قائم کرنے کا عزم رکھتی ہے۔

October 29, 2025

پچھلے پانچ سال میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ اگلے پانچ سال میں سب کچھ بدل سکتا ہے۔

October 29, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *