امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

‏ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی: چین

یر کو پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ’میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ چین کو پیشگی اطلاع نہیں دی گئی تھی
یر کو پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ’میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ چین کو پیشگی اطلاع نہیں دی گئی تھی

ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں استحکام اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کے لیے چین عالمی برادری کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے

March 3, 2026

بیجنگ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملے سے قبل چین کو پیشگی اطلاع نہیں دی تھی۔ اس نے تمام فریقین سے فوجی کاروائیاں روکنے اور تناؤ میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کو پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ’میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ چین کو پیشگی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔‘

ترجمان نے کہا کہ امریکہ اور ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں شروع کی جو کہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ لڑائی پڑوسی ممالک کو متاثر کر رہی ہے جس پر چین کو گہری تشویش ہے۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام خلیجی ممالک کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور سلامتی کا مکمل احترام کرنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں استحکام اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کے لیے چین عالمی برادری کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

جب ان سے اس حوالے سے سوال کیا گیا کہ آیا ایران اور چین کے درمیان سپر سونک اینٹی شپ میزائل سی ایم 302 کا معاہدہ ہونے جا رہا ہے تو انھوں نے اس کی تردید کی۔

دیکھیے: مودی اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛ ایران کے خلاف ‘یہود و ہنود’ گٹھ جوڑ پر عوامی تشویش

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *