ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

سعودی عرب اور یمن نے بحیرہ احمر کی بحالی کیلئے حوثیوں کیخلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا حتمی خاکہ تیار کر لیا۔

October 4, 2026

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے تھا مگر اپوزیشن ٹیم کو کے پی سے ڈکٹیٹ کیا گیا، کے پی حکومت کے عدم تعاون پر مذاکرات ناکام ہوئے۔

October 4, 2026

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اتحادی جماعتیں مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا
اتحادی جماعتیں مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ چوہدری انوارالحق حالیہ آزاد کشمیر کی صورتحال میں اپنا کردار ادا کرنے میں بُری طرح ناکام رہے

October 8, 2025

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلٰی سطح کے اجلاس میں کشمیر سے متعلق اہم فیصلہ۔

اتحادی جماعتیں مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ چوہدری انوارالحق حالیہ آزاد کشمیر کی صورتحال میں اپنا کردار ادا کرنے میں بُری طرح ناکام رہے ہیں۔

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے اپنے فراٗض ادا کرنے اور حالات معمول پر لانے میں مکمل طور پر ناکام رہے لہذا کمیٹی نے انہیں عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دیکھیں: پاکستانی حکام نے آزاد کشمیر کے احتجاجی مظاہروں سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حقائق کے منافی قرار دے دیا

متعلقہ مضامین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *