پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق “طالبان حکومت عملی اقدامات کرنے کے بجائے زبانی یقین دہانیوں پر اکتفا کر رہی ہے، جس سے دہشت گردی کے خلاف علاقائی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔”

November 10, 2025

خیبرپختونخوا کے تھانہ معیار لوئر دیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ باقی ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے

November 10, 2025

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 7 نومبر کو بھارتی فوج نے کیرن سیکٹر میں کارروائی کے نتیجے میں دو افراد کو ہلاک

November 10, 2025

سرحدی تعطل نے دونوں ممالک کے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور مزدوروں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے جس کے باعث بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں

November 10, 2025

شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ قونصلر خدمات کے لیے پہلے سے ملاقات کا وقت طے کریں تاکہ کام کی روانی اور نظم و ضبط برقرار رکھا جا سکے۔

November 10, 2025

ان کی وفات نے پاکستانی علمی، ادبی اور تعلیمی حلقوں کو گہرے رنج میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں انہیں نہ صرف ایک استاد بلکہ ایک مشعلِ راہ کے طور پر دیکھا جاتا رہا ہے۔

November 10, 2025

پاکستانی حکام نے آزاد کشمیر کے احتجاجی مظاہروں سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حقائق کے منافی قرار دے دیا

پاکستانی نے آزاد کشمیر کے احتجاجی مطاہروں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے حقیائق کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کردیا

1 min read

پاکستانی نے آزاد کشمیر کے احتجاجی مطاہروں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے حقیائق کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کردیا

رواں ہفتے مظفرآباد سمیت دیگر شہروں میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے

October 6, 2025

اسلام آباد: پاکستان نے آزادکشمیر میں جاری احتجاجی مظاہروں سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو یک طرفہ اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں مظاہرین کی جانب سے کیے گئے تشدد اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا ہے۔

حقائق سے متضاد بیانات

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے دعوؤں کے برعکس مقامی ذرائع کے مطابق تشدد اس وقت شروع ہوا جب دو مخالف گروہوں کے درمیان تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ عوامی و سرکاری املاک کو آگ لگا دی گئی۔

رپورٹ میں تضادات

رپورٹ میں نقل و حرکت پر پابندیوں کا ذکر کیا گیا ہے لیکن یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ رکاوٹیں مظاہرین کی جانب سے کھڑی کی گئی تھیں یا کسی اور کی جناب سے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بیرونی مداخلت کے شواہد بھی پیش کردیے ہیں۔

تنقید کا مرکز

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حقائق کو یکسر نظر انداز کرکے حقاِق سے منافی رپورٹ پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج شہریوں کا جمہوری حق ہے لیکن تشدد اور املاک کو نقصان پہنچانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔

یہ احتجاجی سلسلہ جو ابتدا میں معاشی و مہنگائی کو لے کر شروع ہوا تھا اب تشدد کی شکل اختیار کر چکا ہے جس کے نتیجے میں دونوں اطراف سے جانی نقصان ہوا ہے۔

دیکھیں: عوامی ایکشن کمیٹی کا متنازع مطالبہ: مہاجرینِ جموں و کشمیر کی 13 نشستوں کا خاتمہ تحریکِ آزادی پر وار قرار

متعلقہ مضامین

پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق “طالبان حکومت عملی اقدامات کرنے کے بجائے زبانی یقین دہانیوں پر اکتفا کر رہی ہے، جس سے دہشت گردی کے خلاف علاقائی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔”

November 10, 2025

خیبرپختونخوا کے تھانہ معیار لوئر دیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ باقی ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے

November 10, 2025

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 7 نومبر کو بھارتی فوج نے کیرن سیکٹر میں کارروائی کے نتیجے میں دو افراد کو ہلاک

November 10, 2025

سرحدی تعطل نے دونوں ممالک کے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور مزدوروں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے جس کے باعث بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں

November 10, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *