افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

چین نے تائیوان کے معاملے میں مداخلت کرنے والے ممالک کو خبردار کر دیا

جاپان کے میزائل یونٹس کی تعیناتی پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چین نے کہا کہ وہ کسی بھی بیرونی مداخلت کو کچل کر رکھ دے گا
جاپان کے میزائل یونٹس کی تعیناتی پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چین نے کہا کہ وہ کسی بھی بیرونی مداخلت کو کچل کر رکھ دے گا

چین نے کہا کہ وہ اپنی سرحدی سالمیت اور علاقائی تحفظ کے لیے کسی بھی اقدام کرنے سے گریز نہیں کرے گا

November 26, 2025

چین نے تائیوان کے معاملے میں مداخلت کرنے والے تمام غیر ملکی طاقتوں کو دوٹوک انداز میں پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ تائیوان کے معاملے میں کسی بھی بیرونی مداخلت کو برداشت نہیں کرے گا۔ رائٹرز کے مطابق چین نے جاپان کے تائیوان کے قریب میزائل یونٹس کی تعیناتی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات علاقائی بدامنی اور بین جنگ کا سبب بنتے ہیں۔

چین کے تائیوان امور کے ترجمان پینگ قینگن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس اپنی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کا پورا حق ہے۔ لہذا ہم کسی کی بھی مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تائیوان چین کا اہم حصہ ہے اور اسے قابو پانے کے لیے طاقت کا اسعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب تائیوان کی حکومت چین کے خودمختاری کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہتی ہے کہ صرف تائیوان کے عوام ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔

چین کی جانب سے یہ سخت موقف ایسے وقت سامنے آیا ہے جب خطے میں فوجی سرگرمیاں اور بین الاقوامی کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ چین نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدی سالمیت اور علاقائی مفادات کے تحفظ کے لیے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کرے گا۔

دیکھیں: افغانستان میں عدم استحکام یا رجیم چینج کا کوئی ارادہ نہیں، واحد مطالبہ دراندازی روکنا ہے؛ پاکستان

متعلقہ مضامین

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *