افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر جمعہ کی رات دو دھماکے ہوئے جن سے خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ پہلا دھماکا چیک پوسٹ کے قریب جبکہ دوسرا موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی بی ڈی ایس ٹیم کی گاڑی کے پاس پھٹ

سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے

November 29, 2025

کوئٹہ قمبرانی روڈ میں جمعہ کی رات ہونے والے دو دھماکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم ابتدائی رپورٹس کے مطابق دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی پولیس اور انتظامیہ کے مطابق پہلا دھماکا انگوری باغ پولیس چیک پوسٹ کے قریب بارودی مواد کے پھٹنے سے آیا۔ محض چند منٹوں کے بعد جب سیکیورٹی اہلکار واقعہ کی جگہ کا معائنہ کر رہے تھے تو ایک موٹر سائیکل میں نصب دوسرا دھماکا خیز آلہ بی ڈی ایس ٹیم کی گاڑی کے قریب پھٹ گیا۔

یکے بعد دیگرے دو دھماکے کے فوری بعد پولیس فرنٹیئر کور اور سائبر کرائم ٹیم نے قمبرانی روڈ کے مضافات میں وسیع پیمانے پر سنیٹائزیشن آپریشن شروع کر دیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر موجود ہے اور تفتیشی ٹیمیں شواہد اکٹھا کر رہی ہیں۔

سیکیورٹی اداروں نے علاقے میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام حساس مقامات پر سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیے ہیں۔ واقعے کی نوعیت اور محرکات کے تعین کے لیے تفصیلی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *