افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

سری لنکا میں سیلاب اور لینڈ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، ہلاکتیں 123 ہوگئیں

سری لنکا میں موسلا دھار بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتیں 123 تک پہنچ گئیں جبکہ 130 سے زائد افراد لاپتا اور اور 44 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں
سری لنکا میں موسلا دھار بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتیں 123 تک پہنچ گئیں جبکہ 130 سے زائد افراد لاپتا اور اور 44 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں

کیلانی دریا میں بڑھتے پانی نے کولمبو کے نشیبی علاقوں میں نئے سیلاب کا خطرہ بڑھا دیا ہے

November 29, 2025

سری لنکا موسلا دھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شدید تباہی سے دوچار ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 123 ہوگئی ہے جب جبکہ لاپتا ہونے والوں کی تعداد 130 سے تجاوز کرگئی ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق شمالی اور مشرقی اضلاع میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، متعدد مقامات پر 300 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ زیادہ تر اموات لینڈ سلائینڈنگ کے نیتجےمیں ہوئی ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ سینکڑوں مکانات بھی تباہ ہو چکے ہیں۔

سری لنکن حکام کے مطابق 44 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں جنہیں اسکولوں، کھیلوں کے میدانوں اور سرکاری عمارتوں میں بنائے گئے عارضی کیمپوں میں پناہ دی گئی ہے۔ اسی طرح کولمبو کے کرکٹ اسٹیڈیم کو بھی ہنگامی بنیادوں پر پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق موسمی حالات کے باعث بجلی اور شاہراہیں بند ہیں۔ فوج، پولیس اور رفاہی ادارے مسلسل ریسکیو کارروائیوں میں مصروفِ عمل ہیں اور ہیلی کاپٹرز کے ذریعے پھنسے ہوئے افراد کو نکالا جا رہا ہے۔

سری لنکن محکمہ آبی وسائل نے خبردار کیا ہے کہ کیلانی دریا میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو رہی ہے، جس سے کولمبو اور اس کے گردونواح کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق سمندری طوفان ’دتواہ‘ اب کمزور پڑتا ہوا بھارت کے جنوبی ساحلی علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے، لیکن سری لنکا میں بارشوں کے جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے متاثرہ علاقوں کی صورت حال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔

متعلقہ مضامین

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *