افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

صدر ٹرمپ کی وینزویلا پر فضائی پابندی کی ہدایت، عالمی تجزیہ کاروں میں ہلچل

ٹرمپ کے اس بیان سے بین الاقوامی فضائی آپریشنز اور وینزویلا کے ساتھ تعلقات پر ممکنہ اثرات پر دنیا بھر میں سوالات اٹھ رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ پیغام ایک سخت انتباہ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے اور اس کے بعد متعلقہ فضائی اداروں کو محتاط اقدامات کرنے کی ضرورت ہوگی۔
صدر ٹرمپ کی وینزویلا پر فضائی پابندی کی ہدایت، عالمی تجزیہ کاروں میں ہلچل

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں مزید کہا، "تمام ایئرلائنز، پائلٹس، ڈرگ ڈیلرز، اور ہیومن ٹریفیکرز براہ کرم وینزویلا کے اوپر اور اس کے ارد گرد کی فضائی حدود کو مکمل طور پر بند سمجھیں۔ اس معاملے پر آپ کی توجہ کا شکریہ!"

November 29, 2025

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک غیر معمولی پیغام میں وینزویلا کے فضائی حدود کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ تمام ایئرلائنز، پائلٹس، منشیات کے اسمگلرز اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کو وینزویلا کے اوپر اور اس کے گرد موجود تمام فضائی حدود کو مکمل طور پر بند سمجھنا چاہیے۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں مزید کہا، “تمام ایئرلائنز، پائلٹس، ڈرگ ڈیلرز، اور ہیومن ٹریفیکرز براہ کرم وینزویلا کے اوپر اور اس کے ارد گرد کی فضائی حدود کو مکمل طور پر بند سمجھیں۔ اس معاملے پر آپ کی توجہ کا شکریہ!”

ٹرمپ کے اس بیان سے بین الاقوامی فضائی آپریشنز اور وینزویلا کے ساتھ تعلقات پر ممکنہ اثرات پر دنیا بھر میں سوالات اٹھ رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ پیغام ایک سخت انتباہ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے اور اس کے بعد متعلقہ فضائی اداروں کو محتاط اقدامات کرنے کی ضرورت ہوگی۔

دیکھیں: اسلام آباد خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی گئی، وزیرِ اطلاعات

متعلقہ مضامین

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *