ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں اعلیٰ قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد ثالثی کوششوں پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنا ہے۔

June 23, 2026

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے لاپتہ قرار دیا گیا یوسف نامی شخص بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کا سرگرم دہشت گرد نکلا، جو سکیورٹی فورسز پر حملے کے دوران مارا گیا ہے۔

June 23, 2026

پاکستان نے افغان حکومت کے زیرِ اثر ابلاغی ادارے المرصاد کے خیبر اور پشاور میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں سے متعلق دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

June 23, 2026

پنجگور کے علاقے جیرک میں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر کے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔

June 23, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ نے کابل میں طالبان کی وزارتِ امر بالمعروف کے اہلکاروں کی گاڑی پر حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 2 اہلکاروں کی ہلاکت اور 2 کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

June 23, 2026

افغانستان کے صوبہ بدخشان میں طالبان نے ترک النسل اقوام کی حمایت اور ہرات مظاہروں سے اظہارِ یکجہتی کے الزام میں ازبک ثقافتی کارکن مسعود تیمور کو گرفتار کر لیا۔

June 23, 2026

پاکستان سے تجارت کی معطلی کے بعد افغانستان میں شدید ادویاتی بحران

ڈی ڈبلیو کی رپوٹس کے مطابق افغانستان میں ضروری ادویات کی شدید قلت ہے، بازاروں میں کھلے عام جعلی ادویات فروخت کی جارہی ہیں تاہم طالبان حکومت نے ان رپورٹس کی تردید کردی ہے
ڈی ڈبلیو کی رپوٹس کے مطابق ضروری ادویات بازار میں نایاب جبکہ جعلی ادویات کی فروخت جارہی ہیں تاہم طالبان حکومت نے ان رپورٹس کی کی تردید کردی ہے

اقوام متحدہ کے مطابق 2 کروڑ 30 لاکھ افغان شہری اس وقت امداد کے محتاج ہیں

December 8, 2025

ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں اس وقت اینٹی بائیوٹکس، انسولین اور امراضِ قلب کی ادویات کی شدید قلّت ہے۔ ہرات سے ایک سماجی کارکن لینا حیدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ ایک ماہ سے بنیادی و ضروری ادویات تک بازار میں دستیاب نہیں جبکہ مارکیٹ میں جعلی ادویات فروخت کی جارہی ہیں۔

افغان شہریوں کے بیانات اور اور رپورٹس کے برعکس افغان طالبان حکومت نے ادویاتی قلت کی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت کا بھارتی کمپنیوں سے 100 ملین ڈالر مالیت کی ادویات کی سپلائی کا معاہدہ ہوچکا ہے اسی تناظر میں بھارت 73 ٹن طبی امداد بھی افغانستان بھیج چکا ہے مگر اس سب کے باوجود افغان اور ڈی ڈبلیو کی رپورٹس کے مطابق افغان شہریوں کو ادویاتی قلت کا سامنا ہے۔

ڈی ڈبلیو کے مطابق افغانستان میں مقامی سطح پر دوا سازی نہ ہونے کے برابر ہے، جو ملک کے طبی بحران کی بنیادی وجہ ہے۔ پاکستان سمیت خطے کے متعدد ممالک اس کمی کی نشاندہی کر چکے ہیں بالخصوص جب سے بیرونی امداد کی کمی کا سامنا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ایک اندازے کے مطابق اس وقت 2 کروڑ 30 لاکھ افغان شہری انسانی امداد پر انحصار کر رہے ہیں، جو مجموعی صورتحال کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔

دیکھیں: افغانستان: بدلتے ہوئے حلیف اور علاقائی تنہائی کا خدشہ

متعلقہ مضامین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں اعلیٰ قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد ثالثی کوششوں پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنا ہے۔

June 23, 2026

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے لاپتہ قرار دیا گیا یوسف نامی شخص بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کا سرگرم دہشت گرد نکلا، جو سکیورٹی فورسز پر حملے کے دوران مارا گیا ہے۔

June 23, 2026

پاکستان نے افغان حکومت کے زیرِ اثر ابلاغی ادارے المرصاد کے خیبر اور پشاور میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں سے متعلق دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

June 23, 2026

پنجگور کے علاقے جیرک میں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر کے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔

June 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *