امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کے آپریشن غضب للحق کی عسکری حکمتِ عملی کو سراہتے ہوئے اسے کامیابی قرار دیا ہے۔

June 24, 2026

معروف برازیلی صحافی پیپے ایسکوبار کا دعویٰ ہے کہ موساد نے سوئٹزرلینڈ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر پر حملے کا مبینہ منصوبہ بنایا، جسے پاکستانی انٹیلی جنس نے بروقت ناکام بنا دیا۔

June 24, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ نے صوبہ نورستان کے ضلع وایگل میں طالبان کے ٹھکانے پر رات گئے اچانک گوریلا حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروائی میں طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

June 24, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 6 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک جبکہ اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔

June 24, 2026

اقوام متحدہ میں پاکستان نے امن دستوں کے خلاف جرائم کے احتساب کے لیے قرارداد پیش کر دی، جسے 150 سے زائد ممالک کی حمایت حاصل ہے۔

June 24, 2026

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان کا ایک روزہ اہم دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے، جہاں انہوں نے قیادت سے تعمیری ملاقاتیں کیں، جبکہ پاکستان نے ایران کے میزائل پروگرام کی اصولی حمایت کا اعلان بھی کیا۔

June 24, 2026

پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات: شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک، سہیل آفریدی کے دھرنے پر تنقید

پارٹی کے کئی رہنما اس لیک پر خاموش ہیں، لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ اس آڈیو نے نہ صرف پارٹی کی یکجہتی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے بلکہ آئندہ سیاسی فیصلوں اور اندرونی انتخابات پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات: شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک، سہیل آفریدی کے دھرنے پر تنقید

اس لیک شدہ آڈیو نے پارٹی کے اندر اختلافات کی قلعی کھول دی ہے اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی من مانیوں کے حوالے سے پہلے سے موجود دعوؤں کو مزید تقویت فراہم کی ہے۔

January 30, 2026

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی، شیخ وقاص اکرم کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے، جس میں انہوں نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، سہیل آفریدی کے اڈیالہ جیل کے باہر جاری دھرنے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے وزیر اعلیٰ کا ذاتی اور غیر جمہوری فیصلہ قرار دیا۔

اس لیک شدہ آڈیو نے پارٹی کے اندر اختلافات کی قلعی کھول دی ہے اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی من مانیوں کے حوالے سے پہلے سے موجود دعوؤں کو مزید تقویت فراہم کی ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق اس واقعے نے پی ٹی آئی کی اندرونی سیاست میں کشیدگی کو نمایاں کر دیا ہے اور پارٹی قیادت کے اندرونِ خانہ اختلافات کو عوامی سطح پر سامنے لا دیا ہے۔

پارٹی کے کئی رہنما اس لیک پر خاموش ہیں، لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ اس آڈیو نے نہ صرف پارٹی کی یکجہتی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے بلکہ آئندہ سیاسی فیصلوں اور اندرونی انتخابات پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے۔

دیکھیے: افواجِ پاکستان ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں: فیلڈ مارشل

متعلقہ مضامین

امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کے آپریشن غضب للحق کی عسکری حکمتِ عملی کو سراہتے ہوئے اسے کامیابی قرار دیا ہے۔

June 24, 2026

معروف برازیلی صحافی پیپے ایسکوبار کا دعویٰ ہے کہ موساد نے سوئٹزرلینڈ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر پر حملے کا مبینہ منصوبہ بنایا، جسے پاکستانی انٹیلی جنس نے بروقت ناکام بنا دیا۔

June 24, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ نے صوبہ نورستان کے ضلع وایگل میں طالبان کے ٹھکانے پر رات گئے اچانک گوریلا حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروائی میں طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

June 24, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 6 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک جبکہ اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔

June 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *