بھارت کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کڈن کولم سے متعلق حساس فائلیں اور نقشے ڈارک ویب پر لیک ہو گئے ہیں، جس سے ایٹمی سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔

July 15, 2026

افغانستان کے صوبے بادغیس میں 14 سالہ لڑکی نازگل کو خاندان کے دباؤ پر 63 سالہ طالبان میئر سے زبردستی بیاہنے کے چند ہی روز بعد مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا ہے۔

July 15, 2026

اقوامِ متحدہ میں چینی سفیر سن لی نے ایران پر امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نے مشرقِ وسطیٰ کو ایک بار پھر شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔

July 15, 2026

ضلع کرم کے علاقے شلوزان تنگی میں مسلح افراد نے ایف سی کی چوکی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 7 اہلکار زخمی ہوئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا ہے۔

July 15, 2026

امریکی بحری ناکہ بندی کے ردعمل میں ایران نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خطے میں توانائی کی ترسیل کے راستے یا تو سب کے لیے کھلے رہیں گے یا پھر کسی کے لیے بھی نہیں۔

July 15, 2026

بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان اور انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران ہلاک ہونے والے خارجی دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 126 ہو گئی ہے۔

July 15, 2026

آپریشن غضب للحق: پاکستان فضائیہ کی افغانستان میں کارروائیوں کا آغاز، ننگرہار میں اسلحہ ڈپو تباہ کر دیا

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پہلی کارروائی میں ننگرہار کے علاقے میں واقع ایک بڑا ایمونیشن ڈپو تباہ کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔
آپریشن غضب للحق: پاکستان فضائیہ کی افغانستان میں کارروائیوں کا آغاز، ننگرہار میں اسلحہ ڈپو تباہ کر دیا

حکام کے مطابق کارروائیوں کا مقصد سرحد پار سے ہونے والی مبینہ جارحیت کا مؤثر جواب دینا اور ملکی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔

February 27, 2026

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان فضائیہ نے افغانستان کے اندر مزید فضائی کارروائیوں کا فیصلہ کیا ہے اور حالیہ آپریشنز میں پہلی بار کالعدم ٹی ٹی پی کے بجائے افغان طالبان رجیم کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پہلی کارروائی میں ننگرہار کے علاقے میں واقع ایک بڑا ایمونیشن ڈپو تباہ کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔

حکام کے مطابق کارروائیوں کا مقصد سرحد پار سے ہونے والی مبینہ جارحیت کا مؤثر جواب دینا اور ملکی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ دوسری جانب افغان حکام کی طرف سے فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

دیکھیے: آپریشن “غضب للحق” میں شدت، 133 افغان اہلکار ہلاک ہونے کا دعویٰ؛ کابل سمیت مختلف شہروں میں فضائی کارروائیاں

متعلقہ مضامین

بھارت کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کڈن کولم سے متعلق حساس فائلیں اور نقشے ڈارک ویب پر لیک ہو گئے ہیں، جس سے ایٹمی سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔

July 15, 2026

افغانستان کے صوبے بادغیس میں 14 سالہ لڑکی نازگل کو خاندان کے دباؤ پر 63 سالہ طالبان میئر سے زبردستی بیاہنے کے چند ہی روز بعد مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا ہے۔

July 15, 2026

اقوامِ متحدہ میں چینی سفیر سن لی نے ایران پر امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نے مشرقِ وسطیٰ کو ایک بار پھر شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔

July 15, 2026

ضلع کرم کے علاقے شلوزان تنگی میں مسلح افراد نے ایف سی کی چوکی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 7 اہلکار زخمی ہوئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا ہے۔

July 15, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *