ڈیرہ بگٹی میں چیئرمین ضلع کونسل کے گھر پر حملہ ناکام بنا دیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ امن فورس کا ایک جوان شہید ہوا۔

September 26, 2026

اقوامِ متحدہ میں بھارتی نمائندے کی جانب سے پی ٹی آئی کے بیانیے کو دہرائے جانے پر سیاسی و دفاعی حلقوں نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے باہمی گٹھ جوڑ قرار دیا ہے۔

September 26, 2026

افغان صحافی سمیع یوسفزئی کے پاکستان مخالف بیانیے پر دفاعی حلقوں اور سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے سستی شہرت کی کوشش قرار دیا ہے۔

September 26, 2026

ملک کے دیگر حصوں کے بعد جنوبی وزیرستان سے بھی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے اور قبائلی اضلاع کو اس میں شامل کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔

September 26, 2026

محسن نقوی نے خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ کی شقوں پر پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایم پی اے کی گرفتاری پر اسپیکر کی اجازت کی شرط پر کڑے سوالات اٹھا دیے۔

September 26, 2026

خیبر پختونخوا اسمبلی کی چار مخصوص ترامیم دیگر صوبوں سے یکسر مختلف ہونے کے باعث قانونی و عوامی سطح پر تنقید کا مرکز بن گئی ہیں۔

September 26, 2026

آپریشن “غضب للحق” تازہ ترین صورتحال، 527 طالبان ہلاک، 755 سے زائد زخمی: عطاء اللہ تارڑ

آپریشن غضب للحق میں 527 طالبان جنگجو ہلاک جبکہ 755 سے زائد زخمی، 237 چیک پوسٹیں تباہ
آپریشن غضب للحق تازہ صورتحال

آپریشن کے دوران افغانستان کے مختلف علاقوں میں 62 مقامات کو فضائی کارروائیوں کے ذریعے مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا

March 6, 2026

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین معلومات بیان کی ہیں۔ 6 مارچ شام 4 بجے تک کی صورتحال کے مطابق کارروائیوں میں 527 طالبان جنگجو ہلاک جبکہ 755 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

عطاء اللہ تارڑ کے مطابق آپریشن کے دوران 237 چیک پوسٹیں تباہ کی گئیں جبکہ 38 چیک پوسٹوں پر قبضہ کرنے کے بعد انہیں بھی تباہ کر دیا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کارروائیوں کے نتیجے میں 205 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور آرٹلری گنز بھی تباہ کی گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران افغانستان کے مختلف علاقوں میں 62 مقامات کو فضائی کارروائیوں کے ذریعے مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے یہ تفصیلات اپنے سوشل میڈیا بیان میں شیئر کرتے ہوئے آپریشن کے دوران ہونے والے نقصانات کا خلاصہ پیش کیا۔

دیکھئیے: آپریشن غضب للحق: اب تک افغان طالبان کے 481 جنگجو ہلاک، 198 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ

متعلقہ مضامین

ڈیرہ بگٹی میں چیئرمین ضلع کونسل کے گھر پر حملہ ناکام بنا دیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ امن فورس کا ایک جوان شہید ہوا۔

September 26, 2026

اقوامِ متحدہ میں بھارتی نمائندے کی جانب سے پی ٹی آئی کے بیانیے کو دہرائے جانے پر سیاسی و دفاعی حلقوں نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے باہمی گٹھ جوڑ قرار دیا ہے۔

September 26, 2026

افغان صحافی سمیع یوسفزئی کے پاکستان مخالف بیانیے پر دفاعی حلقوں اور سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے سستی شہرت کی کوشش قرار دیا ہے۔

September 26, 2026

ملک کے دیگر حصوں کے بعد جنوبی وزیرستان سے بھی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے اور قبائلی اضلاع کو اس میں شامل کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔

September 26, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *