افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ہسپتال میں زخمی دہشت گردوں کے انٹرویو کی کوشش پر افغان ٹائمز کے دو صحافیوں کو طالبان نے تشدد کے بعد اغوا کر لیا۔

September 25, 2026

مشیر داخلہ بلوچستان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ رقبے کی وسعت کے باعث کوئٹہ سے دور دراز اضلاع کے مسائل حل کرنا ممکن نہیں، نئے صوبوں پر سب متفق ہیں۔

September 25, 2026

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 25, 2026

ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔

September 25, 2026

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

افغانستان میں امن خطے کے استحکام کیلئے ناگزیر ہے، ترک وزیر خارجہ

افغانستان کی صورتحال نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ پورے خطے کے امن اور تعاون کیلئے اہم ہے، اسی لیے وہاں استحکام کا قیام ضروری ہے۔
ترک وزیر خارجہ کا افغانستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

وسطی ایشیا کے کئی ممالک کی سرحدیں افغانستان سے ملتی ہیں، اس لیے افغانستان میں ہونے والی پیش رفت کا براہ راست اثر علاقائی سیکیورٹی پر پڑتا ہے

March 9, 2026

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام کا قیام پورے خطے کی سلامتی اور استحکام کیلئے نہایت اہم ہے۔

ترک سفارتی ذرائع کے مطابق ہاکان فیدان نے خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وسطی ایشیا کے کئی ممالک کی سرحدیں افغانستان سے ملتی ہیں، اس لیے افغانستان میں ہونے والی پیش رفت کا براہ راست اثر علاقائی سیکیورٹی پر پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ پورے خطے کے امن اور تعاون کیلئے اہم ہے، اسی لیے وہاں استحکام کا قیام ضروری ہے۔

ترک وزیر خارجہ نے اس موقع پر پاکستان اور طالبان کے درمیان حالیہ کشیدگی کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ترکیہ اس صورتحال کو قریب سے مانیٹر کر رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پائیدار امن خطے میں سیکیورٹی تعاون، اقتصادی روابط اور علاقائی استحکام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ترک سفارتی ذرائع کے مطابق انقرہ خطے کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور افغانستان میں استحکام کیلئے سفارتی رابطوں کو بھی اہم سمجھتا ہے۔

دیکھئیے:پاکستان اور ترکیہ کے عسکری قیادت کا ٹیلیفونک رابطہ؛ سکیورٹی اور دفاعی تعاون پر اہم تبادلہ خیال

متعلقہ مضامین

افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ہسپتال میں زخمی دہشت گردوں کے انٹرویو کی کوشش پر افغان ٹائمز کے دو صحافیوں کو طالبان نے تشدد کے بعد اغوا کر لیا۔

September 25, 2026

مشیر داخلہ بلوچستان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ رقبے کی وسعت کے باعث کوئٹہ سے دور دراز اضلاع کے مسائل حل کرنا ممکن نہیں، نئے صوبوں پر سب متفق ہیں۔

September 25, 2026

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 25, 2026

ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *