امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

طالبان مسلح مزاحمت کا مقابلہ نہیں کر سکتے، جاوید کرگر کا دعوی

افغانستان کی اسلامی جمہوریہ کے 20 سالہ دور میں طالبان افغان سیکیورٹی فورسز سے لڑ کر کسی ایک صوبے یا بڑے شہر پر بھی قبضہ نہیں کر سکے تھے
طالبان مسلح افواج کا مقابلہ نہیں کر سکتے

راسا نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جاوید کرگر نے کہا کہ طالبان براہ راست جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور وہ صرف عام لوگوں پر ظلم کرتے ہیں

March 9, 2026

افغان نیشنل بسیج فرنٹ کے سیاسی ڈائریکٹر جاوید کرگر نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان آزادی کے لیے لڑنے والے جنگجوؤں کو اسلحہ فراہم کرے تو وہ ایک سال کے اندر افغانستان سے طالبان اور داعش خراسان کو ختم کر سکتے ہیں۔

راسا نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جاوید کرگر نے کہا کہ طالبان براہ راست جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور وہ صرف عام لوگوں پر ظلم کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کی اسلامی جمہوریہ کے 20 سالہ دور میں طالبان افغان سیکیورٹی فورسز سے لڑ کر کسی ایک صوبے یا بڑے شہر پر بھی قبضہ نہیں کر سکے تھے۔

جاوید کرگر کا کہنا تھا کہ بعد میں خفیہ معاہدوں کے نتیجے میں طالبان کو اقتدار ملا جس میں ان کے بقول زلمے خلیل زاد، اشرف غنی اور بعض افغان جرنیلوں کا کردار شامل تھا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہی معاہدوں کے باعث طالبان کو افغانستان پر کنٹرول حاصل ہوا۔

دیکھئیے:پاکستان کے خلاف محاذ پر طالبان کی نئی تیاری؟ ہیبت اللہ نے جنگ کی کمان قریبی ساتھی کے سپرد کر دی

متعلقہ مضامین

امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *