دہشتگردی کے خطرات پر پاکستان اور چین کے درمیان مشاورت

ملاقات میں علاقائی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے باہمی رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
چین اور پاکستان کے درمیان مشاورت

ملاقات میں ٹی ٹی پی اور ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ جیسے گروہوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

March 13, 2026

چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان یوئے شیاویونگ سے کابل سے آمد کے بعد تفصیلی ملاقات کی گئی جس میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاکستان اور چین کو درپیش دہشتگردی کے خطرات پر بات ہوئی، خاص طور پر ٹی ٹی پی اور ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ جیسے گروہوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کیلئے مشترکہ اور مربوط اقدامات ضروری ہیں۔

ملاقات میں علاقائی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے باہمی رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

دیکھئیے:چین کا تاجکستان افغانستان سرحد پر سیکیورٹی منصوبہ، 50 ملین ڈالر کی مالی معاونت

متعلقہ مضامین

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

November 9, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

November 9, 2026

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

November 9, 2026

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

November 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *