امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

خاران میں سی پیک روڈ پر مسلح افراد کا حملہ، معدنیات لے جانے والے ٹرک نذر آتش

مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم چار ٹرکوں کو نقصان پہنچا ہے۔
مسلح افراد کا بلوچستان میں ٹرکوں پر حملہ

واقعہ کالاگ کراس کے قریب پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ٹرک ڈرائیوروں کو روک کر انہیں دھمکیاں دیں اور ٹرکوں کو نذر آتش کر دیا

March 15, 2026

بلوچستان کے ضلع خاران میں سی پیک روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کر کے انہیں آگ لگا دی۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ کالاگ کراس کے قریب پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ٹرک ڈرائیوروں کو روک کر انہیں دھمکیاں دیں اور ٹرکوں کو نذر آتش کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے ڈرائیوروں کو خبردار کیا کہ بلوچستان سے معدنیات کی نقل و حمل نہ کی جائے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں واقعے کے پیچھے بی ایل اے کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

‍‍ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے مبینہ طور پر ان ٹرکوں کو نشانہ بنایا جنہوں نے بھتہ دینے سے انکار کیا تھا۔

حکام کے مطابق واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم چار ٹرکوں کو نقصان پہنچا ہے۔

دیکھئیے:آپریشن غضب للحق جاری؛ قندھار میں پاکستان کے فضائی حملے، جی ڈی آئی ہیڈکوارٹر اور ملا ہیبت اللہ کی اسپیشل فورس یونٹ کو نشانہ بنایا گیا

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *