کوہاٹ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کیا گیا جس میں 6 سب مشین گنز اور دستی بم شامل ہیں۔
سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن

پولیس کے مطابق لاچی کے علاقے میں ہونے والے شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔

March 15, 2026

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں سی ٹی ڈی اور ضلعی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق لاچی کے علاقے میں ہونے والے شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔

کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کیا گیا جس میں 6 سب مشین گنز اور دستی بم شامل ہیں۔

انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے کارروائی میں حصہ لینے والی ٹیموں کی بہادری کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی ہے۔

دیکھئیے:آپریشن غضب للحق جاری؛ قندھار میں پاکستان کے فضائی حملے، جی ڈی آئی ہیڈکوارٹر اور ملا ہیبت اللہ کی اسپیشل فورس یونٹ کو نشانہ بنایا گیا

متعلقہ مضامین

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

November 9, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

November 9, 2026

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

November 9, 2026

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

November 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *