اسرائیل میں ایرانی میزائل حملے، بڑے پیمانے پر تباہی، 100 سے زائد زخمی

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق حملوں کی 51ویں لہر کو “یا علی بن موسی الرضا” کا نام دیا گیا ہے۔
ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائل حملوں کے نتیجے میں مختلف شہروں میں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

March 15, 2026

اسرائیل میں ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل حملوں کے بعد متعدد مقامات پر بڑے پیمانے پر تباہی اور آگ لگنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائل حملوں کے نتیجے میں مختلف شہروں میں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد امدادی ٹیموں نے ریسکیو کارروائیاں شروع کر دیں۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق حملوں کی 51ویں لہر کو “یا علی بن موسی الرضا” کا نام دیا گیا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی شہید ابو القاسم بابائیان اور ان کی اہلیہ کی یاد میں کی گئی۔

دیکھئیے:ایران، اسرائیل، امریکہ کشیدگی: ایک نہ ختم ہونے والا فتنہ

متعلقہ مضامین

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

November 9, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

November 9, 2026

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

November 9, 2026

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

November 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *