امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

عید الفطر 2026: حکومت نے 20 اور 21 مارچ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ عوامی سہولت اور اہم خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے، اس کے لیے ضروری انتظامات برقرار رکھے جائیں۔
عید الفطر کی تعطیلات

نوٹیفکیشن کے مطابق 22 مارچ اتوار کی ہفتہ وار چھٹی جبکہ 23 مارچ یوم پاکستان کی سرکاری تعطیل ہونے کے باعث ملک میں چار روزہ طویل تعطیلات ہوں گی۔

March 15, 2026

حکومت پاکستان نے عید الفطر 2026 کے موقع پر ملک بھر میں 20 اور 21 مارچ کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری دفاتر پر ہوگا، چاہے وہ پانچ روزہ یا چھ روزہ ورکنگ ویک کے تحت کام کرتے ہوں۔

حکومت کا کہنا ہے کہ تعطیلات کا مقصد سرکاری ملازمین کو عید الفطر کا تہوار اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

تاہم متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ عوامی سہولت اور اہم خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے، اس کے لیے ضروری انتظامات برقرار رکھے جائیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 22 مارچ اتوار کی ہفتہ وار چھٹی جبکہ 23 مارچ یوم پاکستان کی سرکاری تعطیل ہونے کے باعث ملک میں چار روزہ طویل تعطیلات ہوں گی۔

دیکھئیے:ایران میں جنگ کے اثرات: شہباز شریف کا پاکستان میں کفایت شعاری کے مثالی اقدامات کا اعلان، تعلیمی ادارے بند اور دفاتر میں چار روزہ ورکنگ کا فیصلہ

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *