بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 25, 2026

ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔

September 25, 2026

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

پاکستان اور چین قریبی شراکت دار اور قابلِ اعتماد دوست ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان حالیہ ٹیلیفونک رابطے میں مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اور چین دوست ہیں

پاکستان اور چین کے درمیان قریبی مشاورت جاری رہتی ہے، اس حوالے سے غیر ضروری قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔

March 16, 2026

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور چین قابلِ اعتماد شراکت دار اور قریبی دوست ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تمام اہم امور پر مسلسل رابطہ برقرار ہے۔

ترجمان کے مطابق باہمی دلچسپی اور مشترکہ مفادات کے معاملات پر پاکستان اور چین کے درمیان قریبی مشاورت جاری رہتی ہے، اس حوالے سے غیر ضروری قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان حالیہ ٹیلیفونک رابطے میں مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں افغانستان سے متعلق پیش رفت اور علاقائی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ جمعرات کی پریس بریفنگ میں بھی اس ٹیلیفونک گفتگو میں افغانستان سے متعلق امور زیر بحث آنے کی تصدیق کی گئی تھی۔

ترجمان کے مطابق چین کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ سفیر یوئے شیاو یونگ کے دورہ پاکستان کے دوران بھی افغانستان اور خطے کے امن و استحکام سے متعلق امور پر مشاورت کی گئی۔

دیکھئیے:پاک افغان کشیدگی: چین کی سفارتی کوششیں اور پاکستان کا دوٹوک مؤقف

متعلقہ مضامین

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 25, 2026

ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔

September 25, 2026

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *