افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ہسپتال میں زخمی دہشت گردوں کے انٹرویو کی کوشش پر افغان ٹائمز کے دو صحافیوں کو طالبان نے تشدد کے بعد اغوا کر لیا۔

September 25, 2026

مشیر داخلہ بلوچستان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ رقبے کی وسعت کے باعث کوئٹہ سے دور دراز اضلاع کے مسائل حل کرنا ممکن نہیں، نئے صوبوں پر سب متفق ہیں۔

September 25, 2026

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 25, 2026

ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔

September 25, 2026

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

ڈیورنڈ لائن پر گھمسان کی جنگ: انگور اڈہ اور کابل کے اہم ملٹری کمپاؤنڈز پر پاکستانی فوج کا قبضہ

خوست کے ضلع علی شیر میں طالبان نے ڈیورنڈ لائن کے ساتھ اپنی پوسٹیں چھوڑ دی ہیں اور اس وقت توروابو اور قدامو کے دیہات میں سول آبادی کے درمیان مورچے کھودنے اور توپ خانہ نصب کرنے کا کام جاری ہے
خوست کے ضلع علی شیر میں طالبان نے ڈیورنڈ لائن کے ساتھ اپنی پوسٹیں چھوڑ دی ہیں اور اس وقت توروابو اور قدامو کے دیہات میں سول آبادی کے درمیان مورچے کھودنے اور توپ خانہ نصب کرنے کا کام جاری ہے

طالبان ڈیورنڈ لائن سے تقریباً 7 کلومیٹر پیچھے ہٹ کر سلیمان زئی کے سول علاقے میں مورچہ بندی کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے افغان آرمی کی تھرڈ بٹالین کا ہیڈ کوارٹر اب پاکستانی فوجیوں کے قبضے میں ہے

March 17, 2026

ڈیورنڈ لائن کے ساتھ پاکستان کے ساتھ زمینی جنگ کے دوران طالبان نے کچھ علاقوں میں پسپائی اختیار کر لی ہے۔ سورس کے مطابق خوست کے ضلع علی شیر میں طالبان نے ڈیورنڈ لائن کے ساتھ اپنی پوسٹیں چھوڑ دی ہیں اور اس وقت توروابو اور قدامو کے دیہات میں سول آبادی کے درمیان مورچے کھودنے اور توپ خانہ نصب کرنے کا کام جاری ہے۔

اس کے علاوہ برمل اور گومل اضلاع میں بھی سرحدی چوکیاں اور انگور اڈہ کراسنگ پر کسٹم آفس اور تین ملٹری کمپاؤنڈز خالی کر دیے گئے ہیں، جہاں اس وقت پاکستان آرمی قبضہ کر چکی ہے۔ انگور اڈہ کے علاقے میں ہمارے سورس کے مطابق طالبان ڈیورنڈ لائن سے تقریباً 7 کلومیٹر پیچھے ہٹ کر سلیمان زئی کے سول علاقے میں مورچہ بندی کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے افغان آرمی کی تھرڈ بٹالین کا ہیڈ کوارٹر اب پاکستانی فوجیوں کے قبضے میں ہے۔

پاکستانی فوجی اس وقت رادن پوسٹ، اسحاق پوسٹ، کسٹمز کوارٹرز، نیئر پوسٹ، سانگر پوسٹ، ٹنڈے مرغائی پوسٹ اور برمل بازار میں تعینات ہیں۔ افغانستان پر پاکستان کے حملے کے بعد ڈیورنڈ لائن کے ساتھ پاکستانی فوجیوں اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں آ رہی ہیں۔

دیکھیے: مذہبی آزادی کی عالمی صورتحال پر امریکی رپورٹ جاری؛ افغانستان اور بھارت میں حالات سنگین قرار

متعلقہ مضامین

افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ہسپتال میں زخمی دہشت گردوں کے انٹرویو کی کوشش پر افغان ٹائمز کے دو صحافیوں کو طالبان نے تشدد کے بعد اغوا کر لیا۔

September 25, 2026

مشیر داخلہ بلوچستان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ رقبے کی وسعت کے باعث کوئٹہ سے دور دراز اضلاع کے مسائل حل کرنا ممکن نہیں، نئے صوبوں پر سب متفق ہیں۔

September 25, 2026

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 25, 2026

ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *