جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

پاکستان نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کی وائرل ویڈیو کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری انسانی المیہ اور اسرائیل کا جارحانہ ریکارڈ عالمی عدالتوں میں ثابت شدہ ہے
پاکستان نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا

پاکستانی دفترِ خارجہ کا اسرائیلی سفیر کے بیانات پر ردِعمل۔ ترجمان طاہر اندرابی نے اسرائیلی قیادت کے عالمی عدالتوں میں ریکارڈ اور غزہ کی صورتحال پر سخت مؤقف اپنایا

March 20, 2026

وزارتِ خارجہ نے بھارت میں متعین اسرائیلی سفیر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کلپ اور اس میں کیے گئے دعوؤں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرا بی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان اسرائیل کے اس خودساختہ بیانیے کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر جارحیت اور غیر قانونی طرزِ عمل کا اصل ریکارڈ سب کے سامنے ہے، جسے جھٹلایا نہیں جا سکتا۔

عالمی عدالتوں میں اسرائیل کا ریکارڈ

ترجمان دفترِ خارجہ نے اپنے بیان میں اسرائیل کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر غیر قانونی قبضہ، غزہ میں جاری بدترین انسانی المیہ اور عالمی عدالتوں میں اسرائیلی قیادت کے خلاف زیرِ التواء مقدمات اس بات کا ثبوت ہیں کہ اصل جارح کون ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ذمہ دار ریاستیں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتی ہیں، ان سے نظریں نہیں چراتیں۔

عالمی برادری سے مطالبہ

دفترِ خارجہ نے مطالبہ کا کہ اسرائیل اپنے منفی اقدامات سے توجہ ہٹانے کے لیے دوسروں پر الزامات لگانے کے بجائے عالمی قوانین کا احترام کرے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں اسرائیلی سفیر نے من گھڑت الزامات کے ذریعے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کی تھی، جس کا پاکستان نے فوری اور موثر سفارتی جواب دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *