اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

انتہا پسند نیتن یاہو کی حضرت عیسی کی شان میں گستاخی، موازنہ چنگیز خان سے کر دیا

نیتن یاہو نے ایک بیان میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا موازنہ منگول حکمران چنگیز خان سے کیا اور طاقت و جارحیت سے متعلق گفتگو کی
نیتن یاہو کی حضرت عیسی کی شان میں گستاخٰ

اس بیان کے بعد سوشل میڈیا اور مختلف مذہبی حلقوں میں تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے بیانات مذہبی جذبات کو مجروح کرتے ہیں اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے نقصان دہ ہیں

March 20, 2026

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق بیان پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے، جس پر مختلف مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے ایک بیان میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا موازنہ منگول حکمران چنگیز خان سے کیا اور طاقت و جارحیت سے متعلق گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں بعض اوقات طاقت اور سختی میانہ روی پر غالب آ جاتی ہے، اس لیے اسرائیل کو خود کو مضبوط اور مسلح رکھنا ہوگا۔

اس بیان کے بعد سوشل میڈیا اور مختلف مذہبی حلقوں میں تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے بیانات مذہبی جذبات کو مجروح کرتے ہیں اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے نقصان دہ ہیں۔

مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی اس بیان پر تحفظات کا اظہار کیا اور اسے نامناسب قرار دیا۔ تاہم اسرائیلی حکومت کی جانب سے اس معاملے پر مزید وضاحت سامنے نہیں آئی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ایسے بیانات خطے میں پہلے سے موجود کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں اور سفارتی سطح پر بھی اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

دیکھئیے:پاکستان نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *