امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

فیلڈ مارشل کی جوانوں کے ساتھ عید، سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی روکنے کا عزم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ضلع کرم میں جوانوں کے ساتھ عید مناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کام کرنے والے دہشت گردوں کو ملکی سلامتی متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ضلع کرم میں جوانوں کے ساتھ عید مناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کام کرنے والے دہشت گردوں کو ملکی سلامتی متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ضلع کرم کا دورہ، جوانوں کے ساتھ نمازِ عید کی ادائیگی۔ آرمی چیف نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خلاف سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے 'آپریشن غضب للحق' کی کامیابیوں کو سراہا

March 22, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ افغانستان میں مقیم دہشت گرد عناصر کو ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے زور دیا کہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف معاندانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عید الفطر کا دن اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں اور افسران کے ساتھ گزارنے کے لیے ضلع کرم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سرحدوں کی حفاظت پر مامور دستوں کے ساتھ نمازِ عید ادا کی اور ملک کے پائیدار استحکام، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔

فیلڈ مارشل نے افسران اور جوانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی غیر متزلزل لگن، بلند حوصلے اور اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کی بھرپور تعریف کی۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جاری ‘آپریشن غضب للحق’ کے دوران حاصل ہونے والی حالیہ کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ملک کے چپے چپے کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ انہوں نے اعادہ کیا کہ مادرِ وطن کے دفاع اور سلامتی کے خلاف کسی بھی سازش کو آہنی ہاتھوں سے کچلا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *