جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

ایران کی جوابی کاروائیوں سے نیتن یاہو سخت پریشان، اسرائیل کے لئے مشکل شام کا اعتراف کر لیا

نیتن یاہو نے کہا کہ مشکل حالات کے باوجود اسرائیل اپنے دشمنوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا۔ انہوں نے اسے اسرائیل کے مستقبل کی جنگ قرار دیا
نیتین یاہو پریشان

عراد میں حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے، جبکہ دیگر حملوں میں زخمیوں کی مجموعی تعداد 150 سے تجاوز کر گئی۔

March 22, 2026

تل ابیب: ایران کے جوابی میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے صورتحال کو “انتہائی مشکل شام” قرار دے دیا، جبکہ جنوبی اسرائیل کے شہروں میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ مشکل حالات کے باوجود اسرائیل اپنے دشمنوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا۔ انہوں نے اسے اسرائیل کے مستقبل کی جنگ قرار دیا۔

رپورٹس کے مطابق ایران نے دیمونا اور عراد سمیت جنوبی اسرائیل کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا، جہاں متعدد عمارتیں تباہ ہوئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق عراد میں حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے، جبکہ دیگر حملوں میں زخمیوں کی مجموعی تعداد 150 سے تجاوز کر گئی۔

دوسری جانب اسرائیلی وزارت تعلیم نے سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایرانی حملے مبینہ طور پر نطنز میں جوہری تنصیبات پر امریکا اور اسرائیل کی کارروائیوں کے ردعمل میں کیے گئے، جن میں دیمونا کے ایٹمی مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

دیکھئیے:ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ، آبنائے ہرمز نہ کھلنے پر 48 گھنٹوں میں فیصلہ کُن کاروائی کا اعلان

متعلقہ مضامین

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *