مشیر داخلہ بلوچستان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ رقبے کی وسعت کے باعث کوئٹہ سے دور دراز اضلاع کے مسائل حل کرنا ممکن نہیں، نئے صوبوں پر سب متفق ہیں۔

September 25, 2026

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 25, 2026

ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔

September 25, 2026

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

قومی کرکٹر صاحبزادہ فرحان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار، شاندار کارکردگی کا عالمی اعتراف

محسن نقوی نے صاحبزادہ فرحان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز پاکستان کرکٹ کے لیے باعث فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ان کی محنت اور پروفیشنل اپروچ کا نتیجہ ہے۔
صاحبزادہ فرحان کا اعزاز

صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی 6 اننگز میں 383 رنز اسکور کیے، جس میں 2 سنچریاں بھی شامل تھیں،

March 23, 2026

لاہور: قومی کرکٹر صاحبزادہ فرحان کو فروری میں غیر معمولی کارکردگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔

آئی سی سی کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی 6 اننگز میں 383 رنز اسکور کیے، جس میں 2 سنچریاں بھی شامل تھیں، اور اسی کارکردگی کی بنیاد پر انہیں یہ اعزاز دیا گیا۔

ایوارڈ کی دوڑ میں انگلینڈ کے ول جیکس اور امریکا کے شیڈلے وین شیلوک بھی شامل تھے، تاہم پاکستانی بیٹر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے صاحبزادہ فرحان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز پاکستان کرکٹ کے لیے باعث فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ان کی محنت اور پروفیشنل اپروچ کا نتیجہ ہے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ امید ہے صاحبزادہ فرحان اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھیں گے اور مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔

دیکھئیے:پی ایس ایل 11 شیڈول کے مطابق 26 مارچ سےشروع ہو گی، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

متعلقہ مضامین

مشیر داخلہ بلوچستان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ رقبے کی وسعت کے باعث کوئٹہ سے دور دراز اضلاع کے مسائل حل کرنا ممکن نہیں، نئے صوبوں پر سب متفق ہیں۔

September 25, 2026

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر مؤخر کرنے کے اقدام نے خطے میں پانی کی تقسیم اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

September 25, 2026

ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی لہر تیز ہو گئی، سندھ اور بلوچستان کے بعد ہزارہ ڈویژن کے شہریوں نے بھی الگ صوبے کا بھرپور مطالبہ کر دیا۔

September 25, 2026

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *