اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

ایران کا ٹرمپ کو طنزیہ جواب، ایران آرمی کے ترجمان کا پیغام عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بیان ایک طنزیہ اور نفسیاتی پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس میں ایران نے امریکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے خود کو پُراعتماد ظاہر کیا ہے
ایران کا امریکہ پر طنز

ذوالفقاری نے اس سے قبل بھی کہا تھا کہ جنگوں کا فیصلہ سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ میدان میں ہوتا ہے، جبکہ امریکی آپریشن کے نام ایپک فیوری کو انہوں نے طنزیہ اندا میں ایپک فیئر قرار دیا تھا

March 23, 2026

تہران: ایران کی پاسداران انقلاب کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیا گیا طنزیہ پیغام عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جسے جاری کشیدگی کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “ہے ٹرمپ، آپ فارغ ہو گئے ہیں، آپ اس جملے سے واقف ہیں۔ اس معاملے پر توجہ دینے کا شکریہ۔”، جو ٹرمپ کے معروف جملے “یو آر فائرڈ” کی طرف اشارہ تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بیان ایک طنزیہ اور نفسیاتی پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس میں ایران نے امریکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے خود کو پُراعتماد ظاہر کیا ہے۔

ذوالفقاری نے اس سے قبل بھی کہا تھا کہ جنگوں کا فیصلہ سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ میدان میں ہوتا ہے، جبکہ امریکی آپریشن کے نام ایپک فیوری کو انہوں نے طنزیہ انداز میں ایپک فیئر قرار دیا تھا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ بیان ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایک علامتی اور نفسیاتی ردعمل کے طور پر سامنے آیا ہے، جس پر عالمی سطح پر بحث جاری ہے۔

دیکھئیے:ایران، اسرائیل، امریکہ کشیدگی: ایک نہ ختم ہونے والا فتنہ

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *