جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

طواف کے دوران ویڈیوز نہ بنائیں، گوہر رشید کی مداحوں سے اپیل

گوہر رشید نے عمرے کے دوران پیش آنے والا واقعہ بیان کیا، جس میں ایک شخص نے طواف کے دوران سیلفی لینے کی کوشش کی
گوہر رشید کی مداحوں سے اپیل

لوگ عبادت کے لیے آتے ہیں لیکن اس دوران ویڈیو اور تصاویر بنانے میں مصروف ہو جاتے ہیں، جو روحانیت کے منافی ہے

March 23, 2026

کراچی: اداکار گوہر رشید نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ خانہ کعبہ میں طواف کے دوران ویڈیوز اور سیلفیز بنانے سے گریز کریں اور عبادت کے تقدس کا خیال رکھیں۔

نجی ٹی وی پروگرام میں حالیہ گفتگو کرتے ہوئے گوہر رشید نے عمرے کے دوران پیش آنے والا واقعہ بیان کیا، جس میں ایک شخص نے طواف کے دوران سیلفی لینے کی کوشش کی۔ اداکار کے مطابق انہوں نے اس شخص کو منع کرتے ہوئے کہا کہ مقدس مقام پر اس طرح کی سرگرمیاں مناسب نہیں۔

انہوں نے کہا کہ لوگ عبادت کے لیے آتے ہیں لیکن اس دوران ویڈیو اور تصاویر بنانے میں مصروف ہو جاتے ہیں، جو روحانیت کے منافی ہے۔

گوہر رشید نے مداحوں سے درخواست کی کہ طواف جیسے مقدس عمل کے دوران موبائل فون کے استعمال سے گریز کریں اور مکمل توجہ عبادت پر رکھیں۔

دیکھئیے:عیدالفطر پر فضا علی کی نئی شروعات، تیسری شادی کا اعلان کر دیا

متعلقہ مضامین

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *