اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

غزنی میں ٹریفک حادثات، مختلف واقعات میں 14 افراد زخمی

حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعات کی مزید تحقیقات جاری ہیں
غزنی میں ٹریفک حادثات

پولیس کمانڈ کے مطابق قرہ باغ ضلع میں دو مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم کے باعث 11 افراد زخمی ہوئے، جبکہ اسی ضلع میں ایک اور واقعے میں ایک شخص گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہو گیا

March 23, 2026

کابل: افغانستان کے صوبہ غزنی میں مختلف ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہو گئے، جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی مراکز منتقل کیا گیا۔

غزنی پولیس کمانڈ کے مطابق قرہ باغ ضلع میں دو مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم کے باعث 11 افراد زخمی ہوئے، جبکہ اسی ضلع میں ایک اور واقعے میں ایک شخص گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ضلع آب بند میں ایک گاڑی الٹنے کے باعث مزید 2 افراد زخمی ہوئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعات کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

دیکھئیے:سیز فائر خلاف ورزی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، طالبان کا الزام مسترد

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *