جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

خطے میں کشیدگی میں عارضی کمی اور عالمی مارکیٹس میں بہتری کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی واضح طور پر نظر آئے ہیں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی

March 24, 2026

کراچی: عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مارکیٹ کے آغاز پر 100 انڈیکس 4449 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 157190 کی سطح پر پہنچ گیا، جبکہ بعد ازاں انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 154745 پر ٹریڈ کرتا رہا۔

ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر مثبت رجحان نے بھی مارکیٹ کو سہارا دیا، خاص طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے پانچ روز کیلئے مؤخر کرنے کے اعلان کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا۔

عالمی مارکیٹس میں بھی تیزی دیکھی گئی، جاپان کا نکئی 0.75 فیصد، جنوبی کوریا کا کوسپی ڈھائی فیصد، شنگھائی اسٹاک ایک فیصد جبکہ بھارت کا نفٹی ففٹی بھی مثبت زون میں رہا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق خطے میں کشیدگی میں عارضی کمی اور عالمی مارکیٹس میں بہتری کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی واضح طور پر نظر آئے ہیں۔

دیکھئیے:وزیراعظم کا اہم فیصلہ، سرکاری اخراجات میں کمی کی ہدایت

متعلقہ مضامین

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *