اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید، دو ساتھیوں کو 30،30 سال قید کی سزا سنا دی

یہ فیصلہ حالیہ برسوں میں کشمیری قیادت کے خلاف اہم مقدمات کی کڑی ہے، اس سے قبل حریت رہنما یاسین ملک کو بھی 2022 میں عمر قید کی سزا سنائی جا چکی ہے
آسیہ اندرابی کو عمر قید

آسیہ اندرابی کو 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا، جبکہ ان کی تنظیم کو بھارتی حکومت پہلے ہی پابندی کا شکار قرار دے چکی ہے۔ آسیہ اندرابی کے شوہر کو بھی عمر قید سنا دی گئی ہے

March 24, 2026

نئی دہلی: بھارت کی خصوصی عدالت نے کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید جبکہ ان کی دو ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نسرین کو 30،30 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی خصوصی عدالت کے جج چندر جیت سنگھ نے سزا سنائی۔ تینوں کو جنوری 2026 میں انسداد دہشتگردی قانون یو اے پی اے اور بھارتی تعزیرات کے تحت مختلف الزامات میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔

استغاثہ کے مطابق آسیہ اندرابی پر “ریاست کے خلاف جنگ” اور دہشتگردی کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے، جبکہ وہ کالعدم تنظیم دُخترانِ ملت کی بانی بھی ہیں۔

آسیہ اندرابی کو 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا، جبکہ ان کی تنظیم کو بھارتی حکومت پہلے ہی پابندی کا شکار قرار دے چکی ہے۔ آسیہ اندرابی کے شوہر کو بھی عمر قید سنا دی گئی ہے

یہ فیصلہ حالیہ برسوں میں کشمیری قیادت کے خلاف اہم مقدمات کی کڑی ہے، اس سے قبل حریت رہنما یاسین ملک کو بھی 2022 میں عمر قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

دیکھئیے:

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *