اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: ایران کا خصوصی وفد پاکستان پہنچ گیا؛ مذاکرات رواں ہفتے کے آخر میں متوقع

دوسری جانب رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی نائب صدر مائیک وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف، ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر چند دنوں میں پاکستان پہنچیں گے۔
اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: ایران کا خصوصی وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا؛ سرینا ہوٹل میں قیام پذیر

ذرائع کے مطابق وفد اس وقت سرینا ہوٹل میں مقیم ہے جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

March 24, 2026

ایچ ٹی این کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایران کا ایک خصوصی وفد امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے سلسلے میں اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفد اس وقت سرینا ہوٹل میں مقیم ہے جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی نائب صدر مائیک وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف، ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر چند دنوں میں پاکستان پہنچیں گے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر بھی اسلام آباد آئیں گے اور ملاقات اسی ہفتے کے اختتام پر ہو گی۔

نوٹ: مزید تفصیلات آنا باقی ہیں جو اپڈیٹ کی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *