جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

استحکام پاکستان علماء کنونشن: قیادت پر اعتماد، اتحاد و استحکام کا عزم

کنونشن کے اختتام پر ملک بھر میں ایسے مزید کنونشنز منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا تاکہ اتحاد، امن اور استحکام کا پیغام عام کیا جا سکے۔
پاکستانی قیادت پر اعتماد کا اظہار

کنونشن میں ملک دشمن عناصر اور سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ قوم اپنی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے اور “پیغام پاکستان” کے تحت امن و استحکام کو فروغ دیا جائے گا۔

March 24, 2026

لاہور: استحکام پاکستان علماء و مشائخ کنونشن میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء نے ریاستی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کی حمایت کا اعلان کیا اور قومی اتحاد و استحکام کیلئے کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

لاہور میں منعقدہ کنونشن میں علماء نے کہا کہ پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت نے دانشمندانہ حکمت عملی کے ذریعے عالم اسلام کو بڑے تصادم سے بچانے اور امن مذاکرات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا، جسے عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔

شرکا نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان آئندہ بھی امت مسلمہ کے اتحاد و وحدت کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا، جبکہ سعودی عرب، ترکیہ اور مصر سمیت دیگر اسلامی ممالک کے تعاون کو بھی اہم قرار دیا گیا۔

کنونشن میں ملک دشمن عناصر اور سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ قوم اپنی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے اور “پیغام پاکستان” کے تحت امن و استحکام کو فروغ دیا جائے گا۔

اجلاس میں مسجد اقصیٰ کے دروازے بند کرنے اور فلسطینیوں کو نماز سے روکنے کے اسرائیلی اقدام کی شدید مذمت کی گئی اور اسے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔

کنونشن کے اختتام پر ملک بھر میں ایسے مزید کنونشنز منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا تاکہ اتحاد، امن اور استحکام کا پیغام عام کیا جا سکے۔

دیکھئیے:شیعہ علما کی فیلڈ مارشل سے ملاقات: چند اہم سوالات

متعلقہ مضامین

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *