افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

کوئٹہ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے کھیلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں آزادی ایتھلیٹکس کے مقابلوں کے ساتھ باکسر عابدہ بتول نے عالمی سطح پر گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔

August 11, 2026

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

جنیوا واقعہ افسوسناک ہے، ذاتی مفاد کیلئے قومی مفاد قربان کردیا گیا: عطا تارڑ

بیرون ملک پاکستان کے خلاف مہم چلانے والے افراد سے ملاقاتوں اور تصاویر کے باوجود لاعلمی کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، جبکہ اس حوالے سے ویڈیو شواہد بھی سامنے آ چکے ہیں
عطا تارڑ کا جنیوا واقعہ پر موقف

کچھ عناصر ملک دشمنی میں اس حد تک آگے بڑھ چکے ہیں کہ انہوں نے پہلے آئی ایم ایف سے پاکستان کی مدد نہ کرنے کی بات کی اور پھر جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش کی۔

March 26, 2026

اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت نے عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی، تاہم اس معاملے کو غلط رنگ دیتے ہوئے گرفتاری کی کہانی گھڑی گئی۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ کچھ عناصر ملک دشمنی میں اس حد تک آگے بڑھ چکے ہیں کہ انہوں نے پہلے آئی ایم ایف سے پاکستان کی مدد نہ کرنے کی بات کی اور پھر جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش کی۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ بیرون ملک پاکستان کے خلاف مہم چلانے والے افراد سے ملاقاتوں اور تصاویر کے باوجود لاعلمی کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، جبکہ اس حوالے سے ویڈیو شواہد بھی سامنے آ چکے ہیں۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ایسی تمام کوششوں کے باوجود پاکستان کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا۔

دیکھئیے:قاسم خان کی جنیوا کانفرنس میں شرکت؛ عالمی فورمز پر سیاست یا قومی مفاد سے کھلواڑ؟

متعلقہ مضامین

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *