خوست میں طالبان کمانڈروں کی جانب سے خواتین کی مبینہ بے حرمتی اور فوجی عدالت کی طرف سے متاثرہ خاندان کو دھمکیوں نے افغان نظامِ انصاف کو بے نقاب کر دیا ہے۔

July 5, 2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں پاکستانی وفد کی شرکت کو ماہرین نے اسلام آباد کی متوازن خارجہ پالیسی اور علاقائی استحکام کی کوششوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔

July 4, 2026

افغانستان میں طالبان کی پابندیوں کے بعد لڑکیوں کے لیے آن لائن تعلیم ہی واحد راستہ تھی، مگر غربت اور انٹرنیٹ کی کمی بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں۔

July 3, 2026

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

July 3, 2026

امریکہ نے افغانستان میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر پاکستان کے فضائی حملوں کو شہریوں اور سرزمین کے دفاع کا جائز حق قرار دے دیا۔

July 3, 2026

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 خوارج کو ہلاک کر دیا، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

July 3, 2026

سرحدی کشیدگی جاری، افغان فورسز کی کنڑ سے پاکستان پر مارٹر شیلنگ؛ باجوڑ میں 4 گولے گرے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ سرحدی علاقوں میں سکیورٹی مزید سخت کیے جانے کا امکان ہے۔
کنڑ سے پاکستان کی جانب چار مارٹر شیل

چار مارٹر گولے ضلع باجوڑ کے سرحدی علاقے لغڑی میں گرے، تاہم گولے آبادی سے کچھ فاصلے پر گرے جس کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

March 27, 2026

باجوڑ: افغانستان کے صوبہ کنڑ سے افغان سرحدی فورسز کی جانب سے پاکستان کی طرف مارٹر گولے داغے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس سے سرحدی علاقوں میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق چار مارٹر گولے ضلع باجوڑ کے سرحدی علاقے لغڑی میں گرے، تاہم خوش قسمتی سے گولے آبادی سے کچھ فاصلے پر کھلے علاقوں میں گرے جس کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گولہ باری کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ سکیورٹی صورتحال پر تشویش بڑھ گئی ہے۔

واقعے کے بعد حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ سرحدی علاقوں میں سکیورٹی مزید سخت کیے جانے کا امکان ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ایسے واقعات دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے موجود کشیدگی میں مزید اضافہ کر سکتے ہیں، خاص طور پر ایسے وقت میں جب خطے میں سیز فائر اور کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

دیکھئیے:عید کے بعد آپریشن غضب للحق دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی: دفتر خارجہ

متعلقہ مضامین

خوست میں طالبان کمانڈروں کی جانب سے خواتین کی مبینہ بے حرمتی اور فوجی عدالت کی طرف سے متاثرہ خاندان کو دھمکیوں نے افغان نظامِ انصاف کو بے نقاب کر دیا ہے۔

July 5, 2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں پاکستانی وفد کی شرکت کو ماہرین نے اسلام آباد کی متوازن خارجہ پالیسی اور علاقائی استحکام کی کوششوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔

July 4, 2026

افغانستان میں طالبان کی پابندیوں کے بعد لڑکیوں کے لیے آن لائن تعلیم ہی واحد راستہ تھی، مگر غربت اور انٹرنیٹ کی کمی بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں۔

July 3, 2026

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

July 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *