امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

چھ سالہ وقفے کے بعد پی آئی اے کی لندن پروازیں بحال؛ پہلی فلائٹ اسلام آباد سے آج روانہ ہوگی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک خصوصی تقریب بھی منعقد کی جائے گی، جس میں سیکریٹری دفاع، برطانوی ہائی کمشنر اور ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی سمیت اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔
لندن کے لئے پی آئی اے کی پرواز

March 29, 2026

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے 6 سال کی معطلی کے بعد لندن کیلئے پروازیں بحال کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، پہلی پرواز آج اسلام آباد سے ہیتھرو ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوگی۔

ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ دوپہر 12 بجے اسلام آباد سے لندن کیلئے اڑان بھرے گا، جس کے ساتھ اس اہم روٹ کی بحالی کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

اس موقع پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک خصوصی تقریب بھی منعقد کی جائے گی، جس میں سیکریٹری دفاع، برطانوی ہائی کمشنر اور ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی سمیت اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

پی آئی اے ہفتہ وار چار براہ راست پروازیں چلائے گی، جن میں اسلام آباد سے تین اور لاہور سے ایک پرواز شامل ہوگی۔

ذرائع کے مطابق افتتاحی پرواز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں جبکہ لندن سے اسلام آباد واپسی کی فلائٹ بھی مکمل طور پر بک ہو چکی ہے، جس سے اس روٹ کی مانگ کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق لندن روٹ کی بحالی پی آئی اے کیلئے ایک بڑی پیشرفت ہے، جس سے نہ صرف قومی ایئرلائن کی ساکھ میں بہتری آئے گی بلکہ بین الاقوامی فضائی روابط بھی مضبوط ہوں گے۔

دیکھئیے:پاکستان کا بڑا تجارتی فیصلہ، ایران و وسطی ایشیا کو برآمدات کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *