وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

بنوں میں خودکش وی بی آئی ای ڈی حملہ، تھانہ ڈومیل نشانہ، 5 افراد شہید، فائرنگ سے 4 اہلکار زخمی

دھماکے کے فوراً بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
بنوں میں دھماکہ

شہداء میں خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

April 3, 2026

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ ڈومیل پر خودکش وی بی آئی ای ڈی حملے میں 3 خواتین اور ایک بچے سمیت 5 افراد شہید ہو گئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق دھماکہ انتہائی زور دار تھا جس کے نتیجے میں پولیس اسٹیشن کی دیوار کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ قریبی دو مکانات مکمل طور پر منہدم ہو گئے۔ ملبے تلے افراد کے دبنے اور زخمی ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے فوراً بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

حکام کے مطابق شہداء میں خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

سکیورٹی ذرائع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی نوعیت اور پس منظر کا تعین کیا جا رہا ہے، جبکہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ کسی بھی مزید خطرے کو ختم کیا جا سکے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مکمل تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی جبکہ سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

دیکھئیے:پٹرول 137 روپے مہنگا؛ پیٹرول کی قیمت 458.40 اور ڈیزل کی قیمت 520.35 روپے فی لیٹر مقرر

متعلقہ مضامین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *