امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

ایران۔امریکا مذاکرات: ایرانی وفد پاکستان پہنچ گیا؛ امریکی وفد رات گئے اسلام آباد پہنچے گا

سعودی طیاروں نے بھی ایرانی وفد کو پاکستان تک محفوظ پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، جسے علاقائی سفارتکاری میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
ایرانی وفد پاکستان پہنچ گیا

ایرانی وفد کا طیارہ پاک فضائیہ کے طیاروں کی سکیورٹی میں نور خان ایئربیس پر لینڈ ہوا، جہاں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔

April 11, 2026

اسلام آباد: امریکا کے ساتھ اہم مذاکرات کیلئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی اسپیکر سمیت اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی وفد کا طیارہ پاک فضائیہ کے طیاروں کی سکیورٹی میں نور خان ایئربیس پر لینڈ ہوا، جہاں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی طیاروں نے بھی ایرانی وفد کو پاکستان تک محفوظ پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، جسے علاقائی سفارتکاری میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وفد بھی آج رات پاکستان پہنچے گا، جہاں دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات متوقع ہیں۔

سفارتی حلقوں کے مطابق یہ مذاکرات خطے میں کشیدگی کم کرنے اور ایران۔امریکا تنازع کے حل کیلئے انتہائی اہم سمجھے جا رہے ہیں، جبکہ پاکستان اس عمل میں مرکزی ثالثی کردار ادا کر رہا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

دیکھئیے:اسلام آباد عالمی سفارت کاری کے لیے تیار: وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، ریڈ زون میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *