نور ولی محسود کا قرآنی آیات کو مسخ کر کے فورسز پر حملوں کی ترغیب دینا دینی اقدار اور علمی اصولوں کے منافی ہے۔ مسلمان ریاست اور فورسز کے خلاف مسلح بغاوت جہاد نہیں بلکہ فساد ہے۔

August 6, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ کا قندوز ایئرپورٹ پر میزائل حملے کا دعویٰ، طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت شدید ہو گئی جبکہ بدخشاں کی طرف طالبان دستوں کی منتقلی متاثر۔

August 6, 2026

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن الرصاد، کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے، جبکہ اہم کمانڈر بھی مارے گئے۔

August 6, 2026

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں مہتمم جامعۃ الرشید مفتی عبد الرحیم کا 6 ہزار سے زائد طلبہ سے خطاب، فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کی قربانیوں کو دینی فریضہ قرار دے دیا۔

August 6, 2026

اقوام متحدہ نے واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر پر اس کا مؤقف قائم ہے اور تنازع کا حل سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔

August 6, 2026

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں کئی دہشتگرد تنظیمیں سرگرم ہیں جو پاکستان سمیت دیگر ممالک کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔

August 6, 2026

فلم ’حق‘ میں شازیہ بانو کے کردار کے لیے یامی گوتم نے چار ماہ تک قرآن پاک کا مطالعہ کیا، ہدایتکار سُپرن ورما کا انکشاف

فلم کا اختتام قرآنی لفظ ’اقراء‘ پر کیا گیا ہے تاکہ علم کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ سپن ورما کا کہنا تھا کہ وہ خاص طور پر تین طلاق اور مہر کے حوالے سے درست معلومات فراہم کرنا چاہتے تھے۔
یامی گوتم نے قرآن سیکھا

ہدایتکار نے واضح کیا کہ ان کا مقصد اسلام سے متعلق معاشرے میں پھیلی غلط فہمیوں کو دور کرنا تھا۔ انہوں نے اسلامی قانون اور شرعی اصطلاحات کو سمجھنے کے لیے ڈیڑھ سال کا عرصہ صرف کیا۔

April 24, 2026

بالی وڈ فلم ’حق‘ کے ہدایتکار سپرن ورما نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ یامی گوتم نے اپنے کردار شازیہ بانو کی تیاری کے لیے چار ماہ تک قرآن پاک کا مطالعہ کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ اداکارہ نے اس دوران نہ صرف قرآن پڑھا بلکہ اسے گہرائی سے سمجھا بھی۔ سپرن ورما کے مطابق فلم کی تیاری کے دوران انہوں نے خود بھی یامی گوتم سے قرآن کی تعلیمات سیکھیں۔

ہدایتکار نے واضح کیا کہ ان کا مقصد اسلام سے متعلق معاشرے میں پھیلی غلط فہمیوں کو دور کرنا تھا۔ انہوں نے اسلامی قانون اور شرعی اصطلاحات کو سمجھنے کے لیے ڈیڑھ سال کا عرصہ صرف کیا۔ فلم کا اختتام قرآنی لفظ ’اقراء‘ پر کیا گیا ہے تاکہ علم کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ سپن ورما کا کہنا تھا کہ وہ خاص طور پر تین طلاق اور مہر کے حوالے سے درست معلومات فراہم کرنا چاہتے تھے۔

فلم کی کہانی سچے واقعات اور جگنا وہرا کی کتاب ’بانو: بھارت کی بیٹی‘ پر مبنی ہے۔ یامی گوتم اور عمران ہاشمی کی یہ فلم ایک ایسی خاتون کی جدوجہد دکھاتی ہے جو اپنے شوہر کی دوسری شادی کے بعد انصاف کے لیے عدالت جاتی ہے۔ ہدایتکار کے مطابق خواتین آج بھی تعصب کا شکار ہیں اور یہ فلم ان کے حقوق کی ترجمانی کرتی ہے۔

دیکھئیے:شادی کے بعد اداکاری چھوڑ دوں گی: رمشا خان کی شادی کے بعد ان کا پرانا ویڈیو کلپ وائرل

متعلقہ مضامین

نور ولی محسود کا قرآنی آیات کو مسخ کر کے فورسز پر حملوں کی ترغیب دینا دینی اقدار اور علمی اصولوں کے منافی ہے۔ مسلمان ریاست اور فورسز کے خلاف مسلح بغاوت جہاد نہیں بلکہ فساد ہے۔

August 6, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ کا قندوز ایئرپورٹ پر میزائل حملے کا دعویٰ، طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت شدید ہو گئی جبکہ بدخشاں کی طرف طالبان دستوں کی منتقلی متاثر۔

August 6, 2026

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن الرصاد، کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے، جبکہ اہم کمانڈر بھی مارے گئے۔

August 6, 2026

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں مہتمم جامعۃ الرشید مفتی عبد الرحیم کا 6 ہزار سے زائد طلبہ سے خطاب، فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کی قربانیوں کو دینی فریضہ قرار دے دیا۔

August 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *