وانا میں فتنہ الخوارج نے توجی خیل قبیلے کی 4 گاڑیوں پر قبضہ کر کے متعدد خاندانوں کو زبردستی بے دخل کر دیا، جس سے مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

June 22, 2026

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک 677 افغان صحافی ملک چھوڑ کر مختلف ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں، جبکہ متعدد صحافی اب بھی حراست میں ہیں۔

June 22, 2026

امریکہ اور ایران مذاکرات میں پیش رفت کے بعد عالمی منڈیوں میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، خام تیل سستا جبکہ متعدد اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔

June 22, 2026

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان اور قطر کی مشترکہ ثالثی میں ہونے والے لوسرن سربراہی اجلاس کے پہلے دور میں امریکہ اور ایران نے 60 روز کے اندر جامع امن معاہدے کے روڈ میپ اور ہائی لیول نگرانی کمیٹی کے قیام پر اتفاق کر لیا۔

June 22, 2026

اقوام متحدہ میں افغان مندوب نصیر احمد اندیشہ کا بڑا بیان۔ طالبان کے حالیہ فیصلوں اور احکامات کو ملکی قوانین تسلیم کرنے سے انکار۔ افغان عوام طالبان پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

June 21, 2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد اور لبنان جنگ بندی جیسے اہم امور پر مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔

June 21, 2026

ڈھاکہ ٹیسٹ: بنگلہ دیشی بلے بازوں کا جاندار آغاز، پہلے دن کا کھیل 301 رنز پر ختم

مومن الحق بدقسمت رہے اور محض 9 رنز کی کمی سے اپنی سنچری مکمل نہ کر سکے؛ وہ 91 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ دن کے اختتام پر تجربہ کار بیٹر مشفق الرحیم 48 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔
پہلا ٹیسٹ

بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسن شانتو نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی۔ انہوں نے 130 گیندوں پر 101 رنز کی اننگز کھیلی

May 8, 2026

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میر پور میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہو گیا ہے، جہاں میزبان ٹیم نے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔ پہلے روز کے اختتام پر بنگلہ دیش نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنا لیے ہیں۔

بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسن شانتو نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی۔ انہوں نے 130 گیندوں پر 101 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ مومن الحق بدقسمت رہے اور محض 9 رنز کی کمی سے اپنی سنچری مکمل نہ کر سکے؛ وہ 91 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ دن کے اختتام پر تجربہ کار بیٹر مشفق الرحیم 48 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

پاکستان کے بالرز پہلے دن بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن کو دباؤ میں لانے میں ناکام رہے۔ محمد عباس، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، تاہم وہ رنز کی رفتار روکنے میں زیادہ کامیاب نہ ہو سکے۔ قومی ٹیم کو اسٹار بیٹر بابر اعظم کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے جو گھٹنے کی انجری کے باعث اس میچ سے باہر ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 مئی سے سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔

دیکھئیے:پاکستان افغان بیس بال ٹیم کا ہوم گراؤنڈ کیسے بنا؟ پناہ گزینوں کی واپسی کے فیصلے کے بعد کھلاڑیوں کا مستقبل غیر یقینی

متعلقہ مضامین

وانا میں فتنہ الخوارج نے توجی خیل قبیلے کی 4 گاڑیوں پر قبضہ کر کے متعدد خاندانوں کو زبردستی بے دخل کر دیا، جس سے مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

June 22, 2026

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک 677 افغان صحافی ملک چھوڑ کر مختلف ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں، جبکہ متعدد صحافی اب بھی حراست میں ہیں۔

June 22, 2026

امریکہ اور ایران مذاکرات میں پیش رفت کے بعد عالمی منڈیوں میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، خام تیل سستا جبکہ متعدد اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔

June 22, 2026

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان اور قطر کی مشترکہ ثالثی میں ہونے والے لوسرن سربراہی اجلاس کے پہلے دور میں امریکہ اور ایران نے 60 روز کے اندر جامع امن معاہدے کے روڈ میپ اور ہائی لیول نگرانی کمیٹی کے قیام پر اتفاق کر لیا۔

June 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *