سعودی عرب کے 96ویں قومی دن پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شاہ سلمان، محمد بن سلمان اور سعودی عوام کو مبارکباد دی۔

September 23, 2026

کرم سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نے مختلف چوکیوں سے جوابی کارروائی کی۔

September 22, 2026

آپریشن شعبان 2 کے تحت بلوچستان کے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک اور 9 مشتبہ افراد گرفتار ہوگئے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں آئینی مشینری کی ناکامی، امن و امان کے بگاڑ اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت انتظامی کنٹرول سنبھال سکتی ہے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں بدامنی اور شہداء کے جنازوں سے صوبائی قیادت کی لاتعلقی پر سوالات اٹھ گئے۔

September 22, 2026

بنوں کے شہریوں نے خطے کو الگ صوبہ بنانے اور بنوں کو ہی صدر مقام کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 22, 2026

بھارتی آبی جارحیت ناقابلِ قبول، پاکستان کا پانی روکنا اعلانِ جنگ تصور ہوگا: دفترِ خارجہ

پاکستان نے بھارت کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی پانی روکنے کی کوئی بھی کوشش اعلانِ جنگ کے مترادف ہوگی اور ملک اپنے آبی حقوق کا ہر سطح پر دفاع کرے گا۔
پاکستان نے بھارت کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی پانی روکنے کی کوئی بھی کوشش اعلانِ جنگ کے مترادف ہوگی اور ملک اپنے آبی حقوق کا ہر سطح پر دفاع کرے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے آبی حقوق کے لیے تمام قانونی اور سفارتی ذرائع استعمال کرے گا۔

June 12, 2026

پاکستان نے بھارت کو سخت ترین الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ پاکستانی پانی روکنے کی کوئی بھی یکطرفہ کوشش اعلانِ جنگ تصور کی جائے گی۔ اسلام آباد کا کہنا ہے کہ پانی کو سیاسی دباؤ یا تزویراتی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں اور ایسے اقدامات خطے کے امن و سلامتی کو سنگین خطرات سے دوچار کر سکتے ہیں۔

اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ملک کے تزویراتی موقف کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے آبی وسائل سے متعلق حقوق اور مفادات ناقابلِ تنسیخ ہیں، جن کا ہر سطح پر بھرپور اور مؤثر دفاع کیا جائے گا۔

انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ اگر نئی دہلی کی جانب سے بین الاقوامی قوانین یا دوطرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پانی کے بہاؤ کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، تو پاکستان اس کا سخت ترین جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اپنے دیرینہ آبی حقوق کے تحفظ کے لیے سفارتی، قانونی اور سیاسی تمام ذرائع استعمال کرنے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔

انہوں نے بین الاقوامی برادری پر بھی زور دیا کہ وہ خطے میں پانی کے حساس معاملے پر بھارتی جارحیت اور یکطرفہ بیانات کا نوٹس لے، کیونکہ کسی بھی مہم جوئی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی تمام تر ذمہ داری بھارت پر عائد ہوگی۔

دیکھیے: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ، آزاد کشمیر سے موازنہ حقائق کے منافی ہے: دفترِ خارجہ

متعلقہ مضامین

سعودی عرب کے 96ویں قومی دن پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شاہ سلمان، محمد بن سلمان اور سعودی عوام کو مبارکباد دی۔

September 23, 2026

کرم سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نے مختلف چوکیوں سے جوابی کارروائی کی۔

September 22, 2026

آپریشن شعبان 2 کے تحت بلوچستان کے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک اور 9 مشتبہ افراد گرفتار ہوگئے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں آئینی مشینری کی ناکامی، امن و امان کے بگاڑ اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت انتظامی کنٹرول سنبھال سکتی ہے۔

September 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *