پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد حکومت نے ملک گیر کریک ڈاؤن اور فوری گرفتاریوں کا حکم دے دیا۔

July 11, 2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ شہید رہنما اور تمام شہداء کے خون کا بدلہ لینا قوم کا مطالبہ ہے، جسے ہر صورت پورا کیا جائے گا۔

July 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جے ڈی وینس اور مارکو روبیو کو ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور مذاکرات جاری رکھنے کی باقاعدہ ہدایت کر دی۔

July 11, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون کرکے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور فریقین پر تحمل برقرار رکھنے پر زور دیا۔

July 11, 2026

ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا، کسی بھی جنگ کا اختتام ایران کے ہتھیار ڈالنے پر نہیں ہوگا۔

July 11, 2026

بلوچستان میں آپریشن شعبان کے دوران تازہ کارروائیوں میں مزید 9 خارجی دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 88 تک پہنچ گئی ہے۔

July 11, 2026

طالبان کا ہرات میں کریک ڈاؤن، متعدد خواتین کی گرفتاریوں کی اطلاعات

افغانستان کے شہر ہرات کی جبرائیل ٹاؤن شپ میں خواتین کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر طالبان نے سیدھی فائرنگ اور شدید تشدد کیا ہے۔
طالبان کا ہرات میں کریک ڈاؤن، متعدد خواتین کی گرفتاریوں کی اطلاعات

ہرات میں خواتین کی گرفتاریاں جاری ہیں، جبکہ ان کے حق میں ہونے والے احتجاج پر طالبان کی مبینہ فائرنگ اور تشدد کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر عالمی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔

July 11, 2026

افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان نے لباس سے متعلق اپنے سخت ضوابط کی خلاف ورزی پر خواتین کے خلاف ایک بار پھر بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق طالبان کی وزارتِ امر بالمعروف کی ٹیموں نے متعدد خواتین کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق طالبان اہلکاروں نے جمعہ کے روز جمعہ بازار سے خواتین کو مبینہ طور پر غیر موزوں لباس کے الزام میں گرفتار کیا۔ نیر طالبان کی گاڑیوں میں خواتین کو لے جائے جانے کی تصاویر بھی منظرِ عام پر آئی ہیں، تاہم گرفتار ہونے والی خواتین کی درست تعداد فی الحال معلوم نہیں ہو سکی۔

ہرات میں خواتین کی ان گرفتاریوں کا سلسلہ جون کے وسط سے مسلسل جاری ہے، جس کے خلاف مقامی آبادی کی جانب سے شدید احتجاج بھی کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں جبرائیل ٹاؤن شپ کے رہائشیوں نے تعلیم، کام، آزادی کے نعروں کے ساتھ احتجاج کیا، جسے منتشر کرنے کے لیے طالبان نے مظاہرین پر سیدھی فائرنگ اور شدید تشدد کیا۔

دیکھیے: افغانستان اور بھارت کا ڈی این اے ایک ہے: طالبان وزیر کا نئی دہلی میں متنازع بیان

متعلقہ مضامین

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد حکومت نے ملک گیر کریک ڈاؤن اور فوری گرفتاریوں کا حکم دے دیا۔

July 11, 2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ شہید رہنما اور تمام شہداء کے خون کا بدلہ لینا قوم کا مطالبہ ہے، جسے ہر صورت پورا کیا جائے گا۔

July 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جے ڈی وینس اور مارکو روبیو کو ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور مذاکرات جاری رکھنے کی باقاعدہ ہدایت کر دی۔

July 11, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون کرکے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور فریقین پر تحمل برقرار رکھنے پر زور دیا۔

July 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *