یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

سید علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی پر ان کی طویل سیاسی جدوجہد، نظریاتی ثابت قدمی اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے کردار کو یاد کیا جا رہا ہے۔

September 1, 2026

اسلام آباد کانفرنس میں طالبان حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر حکمرانی، خواتین کے حقوق اور سکیورٹی خطرات زیر بحث۔

September 1, 2026

احمدی نژاد اسرائیل کے رجیم چینج منصوبے کا حصہ تھے، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد ایران میں اسرائیل کے رجیم چینج منصوبے کا حصہ تھے اور موساد کے سربراہ سے ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔
احمدی نژاد اسرائیل کے رجیم چینج منصوبے کا حصہ تھے، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلیجنس موساد سابق صدر محمود احمدی نژاد کو دوبارہ اقتدار میں لا کر ایران میں حکومت تبدیل کرنا چاہتی تھی۔

July 14, 2026

نیویارک ٹائمز نے سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد مبینہ طور پر اسرائیل کے ایران میں رجیم چینج منصوبے کا حصہ تھے۔ رپورٹ کے مطابق ان کے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے اعلیٰ حکام سے مسلسل رابطے رہے ہیں۔

امریکی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل کئی برسوں سے ایران میں سیاسی نظام کی تبدیلی کے منصوبے پر کام کر رہا تھا۔ اس منصوبے کے تحت اسرائیل کی کوشش تھی کہ محمود احمدی نژاد کو کسی طرح دوبارہ ایران کا صدر بنوایا جائے۔

رپورٹ کے مطابق موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا خود اس مہم کی نگرانی کر رہے تھے۔ انہوں نے 2024 میں ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں موسمیاتی کانفرنس کے دوران احمدی نژاد سے خفیہ ملاقات بھی کی تھی، جس کے اخراجات مبینہ طور پر اسرائیل نے ادا کیے تھے۔

یہ مہم اس وقت عروج پر پہنچی جب فروری میں ایران پر حملوں کے پہلے دن احمدی نژاد کے محافظوں کو نشانہ بنایا گیا تاکہ انہیں نظر بندی سے آزاد کرا کے کسی محفوظ مقام پر منتقل کیا جا سکے، تاہم بعد میں احمدی نژاد اس منصوبے سے مایوس ہو کر الگ ہو گئے۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق احمدی نژاد کو آخری بار 6 جولائی کو سابق سپریم لیڈر کے جنازے میں دیکھا گیا تھا۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی انٹیلیجنس سے مبینہ تعلقات کے الزامات کے بعد وہ اس وقت ایرانی پاسداران انقلاب کی تحویل میں ہیں۔

متعلقہ مضامین

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *