یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

سید علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی پر ان کی طویل سیاسی جدوجہد، نظریاتی ثابت قدمی اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے کردار کو یاد کیا جا رہا ہے۔

September 1, 2026

اسلام آباد کانفرنس میں طالبان حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر حکمرانی، خواتین کے حقوق اور سکیورٹی خطرات زیر بحث۔

September 1, 2026

بلوچستان میں آپریشن شعبان کے تحت اب تک 121 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن شعبان کے دوران تازہ کارروائیوں میں مزید دہشت گرد مارے گئے، جس کے بعد ہلاک خارجیوں کی مجموعی تعداد 121 ہو گئی ہے۔
آپریشن شعبان کے تحت اب تک 121 خارجی دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں پاک فوج، ایف سی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان کامیابی سے جاری ہے، جہاں حالیہ کارروائیوں میں مزید ہلاکتوں کے بعد ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 121 تک پہنچ گئی ہے۔

July 14, 2026

کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کی بحالی کے لیے پاک فوج، ایف سی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان کامیابی سے جاری ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی حالیہ کارروائیوں کے دوران مزید 4 دہشت گردوں کی ہلاکت کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد اس مخصوص کارروائی میں ہلاک شرپسندوں کی مجموعی تعداد 83 ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی ایک اور تازہ ترین کارروائی میں مزید 5 خوارج بھی ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رواں ماہ 5 جولائی سے جاری اس انسدادِ دہشت گردی آپریشن میں اب تک مجموعی طور پر 121 خارجی دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں انجام کو پہنچ چکے ہیں۔

سکیورٹی فورسز نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ بلوچستان کی دھرتی سے آخری دہشت گرد کے مکمل خاتمے تک آپریشن شعبان بلا تعطل جاری رہے گا۔

متعلقہ مضامین

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *