"> ایرانی جنرل کی امریکہ کو دھمکی، خطے کا انفراسٹرکچر تباہ کرنے کا انتباہ
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

ایرانی فولادی وار امریکی تنصیبات کا نشان مٹا دیں گے: خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر

ایرانی خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کی امریکا کو دھمکی، بنیادی ڈھانچے پر حملے کی صورت میں خطے میں امریکی تنصیبات کا نشان مٹانے کا اعلان۔
ایرانی فولادی وار خطے میں امریکا کے بنیادی ڈھانچوں کا نشان مٹا دیں گے: خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر

بریگیڈیئر جنرل ابراہیم ذوالفقاری کا بیان؛ آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت ناقابلِ قبول، فولادی وار سے خطے کے بنیادی ڈھانچے تباہ کرنے کی دھمکی۔

July 16, 2026

ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابراہیم ذوالفقاری نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ کیا گیا تو ایران خطے کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنائے گا۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر جنرل ابراہیم ذوالفقاری نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی دھمکیوں پر عمل کرتے ہیں تو ایران کی مسلح افواج کے فولادی وار خطے کے تمام بنیادی ڈھانچے کو اس طرح تباہ کر دیں گے کہ ان کا کوئی نشان باقی نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایران کسی بھی صورت امریکہ کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کی اجازت نہیں دے گا۔

ترجمان کے مطابق کسی بھی حالت میں اور کسی بھی طریقے سے امریکا جیسے غیر علاقائی ملک کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی، یہ ایران کی ناقابلِ عبور سرخ لکیر ہے۔

ذرائع کے مطابق ایران نے بحرین، کویت اور اردن میں امریکی جارحانہ تنصیبات پر حملے جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور دونوں ممالک ایک

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *