رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

ہنگو: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

ہنگو میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جبکہ کیپٹن حمزہ اکرام نے جامِ شہادت نوش کیا۔
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریش

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرام شہید۔

August 8, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے ایک مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اگست کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ان کے ٹھکانے کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

کارروائی کے دوران اپنے دستوں کی اگلی صفوں میں قیادت کرتے ہوئے 27 سالہ دلیر افسر کیپٹن حمزہ اکرام خوارج کا مسلسل تعاقب کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے، جبکہ یہ خوارج متعدد شہریوں کے قتل اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں باقی ماندہ خوارج کے مکمل خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شہید کیپٹن حمزہ اکرام کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مادرِ وطن اپنے اس دلیر سپوت کی قربانی پر فخر کرتی ہے اور دہشت گردی کے خلاف قومی عزم متزلزل نہیں ہوگا۔

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *