طالبان کی جنرل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ نے 70 ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے ایغور جنگجوؤں کو ہتھیاروں سمیت بدخشاں منتقل کر کے ان کی موجودگی کو خفیہ رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

August 12, 2026

مشعل پاکستان نے ملک کی پہلی اسٹیٹ آف ٹرانسپیرنسی رپورٹ 2026 جاری کر دی، جس میں مسلح افواج پر 82 فیصد اور ڈیجیٹل گورننس پر 54 فیصد شہریوں نے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

August 12, 2026

پاکستان نے مقبوضہ شامی گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرنے کے کولمبیا کے فیصلے کو یکطرفہ اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

August 12, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں افغان شہری سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔

August 12, 2026

بنوں میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا، قبضے سے کابل انتظامیہ کا سرکاری اسلحہ لائسنس برآمد۔

August 12, 2026

پاکستان نے مالی شفافیت سے متعلق امریکی رپورٹ اور بھارتی میڈیا کے منفی بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے اسے داخلی معاملہ قرار دیا ہے۔

August 12, 2026

بنوں: ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا، کابل کا سرکاری اسلحہ لائسنس برآمد

بنوں میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا، قبضے سے کابل انتظامیہ کا سرکاری اسلحہ لائسنس برآمد۔
بنوں میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا

بنوں کارروائی میں ہلاک افغان شہری عبدالرحمان کے قبضے سے کابل کا جاری کردہ اسلحہ لائسنس برآمد، افغان سرزمین سے دہشت گردی کے شواہد مزید مضبوط۔

August 12, 2026

بنوں میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کے دوران گھات لگا کر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک انتہائی اہم دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت عبدالرحمان ولد امیر جان کے نام سے ہوئی ہے، جو افغان شہری اور امارت اسلامیہ افغانستان کا باقاعدہ رکن تھا۔

کارروائی کے بعد تلاشی کے دوران ہلاک افغان شہری کے قبضے سے امارت اسلامیہ افغانستان کا جاری کردہ ایس ایم جی رائفلا کا سرکاری لائسنس برآمد ہوا۔ اس لائسنس کے تحت ملزم کو کابل اور اس کے ملحقہ علاقوں میں مسلح ہو کر نقل و حرکت کرنے کا باقاعدہ اختیار دیا گیا تھا۔

یہ آپریشن اس تلخ حقیقت کو مزید واضح کرتا ہے کہ پاکستان کے اندر مختلف تخریبی سرگرمیوں اور سنگین جرائم میں افغان شہری مسلسل ملوث پائے جا رہے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں امن و امان کی صورتِ حال خراب کرنے والے ان عناصر کو افغان سرزمین سے براہِ راست سرپرستی اور تحفظ حاصل ہے۔

کابل انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ کارڈ کی برآمدگی ثابت کرتی ہے کہ سرحد پار موجود پناہ گاہیں پاکستان مخالف عناصر کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔ پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ افغان حکام اپنی سرزمین سے پاکستان کے خلاف ہونے والی دہشت گردانہ سرگرمیوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کروائیں۔

دیکھیے: بنوں جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 شدت پسند ہلاک

متعلقہ مضامین

طالبان کی جنرل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ نے 70 ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے ایغور جنگجوؤں کو ہتھیاروں سمیت بدخشاں منتقل کر کے ان کی موجودگی کو خفیہ رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

August 12, 2026

مشعل پاکستان نے ملک کی پہلی اسٹیٹ آف ٹرانسپیرنسی رپورٹ 2026 جاری کر دی، جس میں مسلح افواج پر 82 فیصد اور ڈیجیٹل گورننس پر 54 فیصد شہریوں نے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

August 12, 2026

پاکستان نے مقبوضہ شامی گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرنے کے کولمبیا کے فیصلے کو یکطرفہ اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

August 12, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں افغان شہری سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔

August 12, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *